تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوئے بتاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوئے بتاں کے معانیدیکھیے
کُوئے بتاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب کا گھر یا گلی کُوچہ
شعر
چل دئیے سوئے حرم کوئے بتاں سے مومنؔ
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا
مومنؔ خدا کے واسطے ایسا مکاں نہ چھوڑ
دوزخ میں ڈال خلد کو کوئے بتاں نہ چھوڑ
اسی دنیا میں دکھا دیں تمہیں جنت کی بہار
شیخ جی تم بھی ذرا کوئے بتاں تک آؤ
English meaning of kuu-e-butaa.n
Noun, Masculine
- house or street of beloved, street of the idols
कू-ए-बुताँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- महबूब का घर या गली-कूचा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوئے بتاں)
کُوئے بتاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔