تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُشْتی" کے متعقلہ نتائج

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُشْتی کے معانیدیکھیے

کُشْتی

kushtiiकुश्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی کبوتر بازی

  • Roman
  • Urdu

کُشْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو پہلوانوں کا بغیر ہتھیار کے ہاتھ پیروں کے داؤ پیچ سے ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لئے دو بدو مقابلہ کرنا، زور آزمائی کے لیے گُتھم گتھا ہونا، دو حریفوں میں زور آزمائی، دو حریفوں میں داؤں پیچ کی لڑائی، اکھاڑے بازی، پہلوانی، دنگل

    مثال دنگل فلم میں عامر خان اپنی بیٹیوں کو کشتی کے لیے تیار کرتا ہے,

  • (کبوتر بازی) ایک کبوتر باز کے کبوتروں کی دوسرے کبوتر باز کے کبوتروں کے ساتھ تال میل اور پھر بلانے پر اپنے اپنے مقام کو واپسی، کبوتروں کی بازی

شعر

Urdu meaning of kushtii

  • Roman
  • Urdu

  • do pahalvaano.n ka bagair hathiyaar ke haath pairo.n ke daa.o pech se ek duusre ko pachhaa.Dne ke li.e do badduu muqaabala karnaa, zor aazmaa.ii ke li.e gutham gutthaa honaa, do hariifo.n me.n zor aazmaa.ii, do hariifo.n me.n daa.o.n pech kii la.Daa.ii, akhaa.De baazii, pahalvaanii, dangal
  • (kabuutarbaazii) ek kabuutarbaaz ke kabuutro.n kii duusre kabuutarbaaz ke kabuutro.n ke saath taal mel aur phir bulaane par apne apne muqaam ko vaapsii, kabuutro.n kii baazii

English meaning of kushtii

Noun, Feminine

  • wrestling, struggling

    Example Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyyar karta hai,

  • game of pigeon-flying

कुश्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध भारतीय खेल या व्यायाम जिसमें दो व्यक्ति अपने शारीरिक बल तथा दाँव-पेंच से एक दूसरे को गिराकर चित करने का प्रयत्न करते हैं, पहलवानों की लड़ाई, व्यायाम-युद्ध, अखाड़ेबाज़ी, मल्लयुद्ध, बाहुयुद्ध, ज़ोर-आज़माई, गुत्थमगुत्था, दंगल

    उदाहरण दंगल फ़िल्म में आमिर ख़ान अपनी बेटियों को कुश्ती के लिए तैय्यार करता है,

  • (कबूतरबाज़ी) एक कबूतरबाज़ के कबूतरों की दूसरे कबूतरबाज़ के कबूतरों के साथ ताल-मेल और फिर बुलाने पर अपने अपने मुक़ाम को वापसी, कबूतरों की बाज़ी

کُشْتی کے مترادفات

کُشْتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگاڑی

آگے کے حصہ، دھڑ

اَگاڑی مارْنا

فوج کے اگلے حصے پر حملہ کرنا، ہزیمت دینا

اَگاڑی پِچھاڑی

(لفظاً) گھوڑے کی گردن یا اگلے پاؤں اور پچھلے پاؤں میں باندھنے کی رسی

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

اَگاڑی پِچھاڑی لَگانا

رسیوں میں جکڑ دینا، پابندی عائد کرنا

اَگاڑی پِچھاڑی تُڑانا

گھبرا کر بھا گنا ، بندش یا پابندی سے اپنے آپ کو بچانا .

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

مارْتے کے پِیچھے بھاگْتے کے اَگاڑی

۔مثل۔ببزدل کے متعلق مستعمل ہے۔

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

فَوج کی اَگاڑی، آندھی کی پِچھاڑی

فوج کا اگلا حصّہ اور آندھی کا پچھلا حصّہ زوردار ہوتا ہے

لَشْکَر کی اَگاڑی، آندھی کی پَچھاڑی

لشکر کا اگلا حصہ اور آندھی کا آخری زبردست اور خطرناک ہوتے ہیں

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

ہاتھی کی اَگاڑی اور گھوڑے کی پِچھاڑی سے ڈَرنا چاہِیے

ہاتھی اور گھوڑے کی زد سے بچنا چاہیے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُشْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُشْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone