تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْسی" کے متعقلہ نتائج

جَہاں

تمام عالَم، دنیا کے لوگ، عالَم

جَہان

دنیا، عالم

جَہاں کا

رک : جہاں بھر کا.

زِہان

گھوڑ دوڑ پر شرط لگانا

جَہاں سے

جَہِیں

جس جگہ بھی، جہاں کہیں، کہیں بھی

جَہاں جُو

دنیا کو تلاش کرنے والا ، (مراد) بادشاہ.

جَہاں لوں

رک : جہاں تک

جَہاں سوز

دنیا کو جلانے والا، ظالم

جَہاں دار

بادشاہ، حکمراں

جَہاں لَگ

رک : جہاں تک.

جَہاں گَرْد

دنیا میں گھومنے بھر نے والا، سیاح، سفر کرنے والا

جَہاں تَک

جب تک، حتی الواسع، حتی الامکان، جس قدر

جَہاں جَہاں

بہت زیادہ ، جیان بھر ، جس جس جگہ ، جس جس مقام پر جگہ.

جَہاں تازَہ

نئی دنیا ، نیا عالم.

جَہاں دِیدَہ

ایسا شخص جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں، جسے دنیا اور اہل دنیا کا تجربہ ہو یا دنیا میں سب جگہ گھوما پھرا ہو، تجربہ کار، گھاگ

جَہاں داری

بادشاہت، حکمرانی، غلبہ

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا ، عالم کو رونق بخشے والا.

جَہاں تاب

دنیا کو روشن کرنے والا، آفتاب، سورج، مہتاب، چاند، وہ جو بہت روشن یعنی خوبصورت ہو، محبوب، معشوق

جَہاں بِین

جَہاں بان

جَہاں نِگَر

رک : جہاں ہیں.

جَہاں نَوَرْدی

رک : جہاں گردی.

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں کُشا

دنیا کو فتح کرنے والا ، ملک گیر ، (مراد) بادشاہ.

جَہاں آرا

دنیا کی آرائش

جَہانی

اہل دنیا، اہل جہاں، دنیا والے

جَہاں نِگار

جغرافیہ نویس ، دنیا کا نقشہ تیار کرنے والا.

جَہاں پَرْوَر

(لفظاً) دنیا کو پالنے والا، (مراد) بادشاہ.

جَہاں بَخْش

دنیا بخش دینے والا سخی ، داتا .

جَہاں آرائی

دنیا یا ملک کو سن٘وارنا اور سجانا (بادشاہوں کی صفت).

جَہاں دیکْھنا

دنیا کے نشیب و فراز دیکھنا ، تجربہ کار ہونا.

جَہاں دِیدْگی

جہاں دیدہ ہونا ، دنیا کا تجریہ .

جَہاں دَر جَہاں

بڑے مقدار یا تعداد مٰیں، ہر جگہ، ہر طرف

جَہاں بِیں

جَہاں گُزْراں

شہزادی کی محبت میں ہماری جان گئی جہان گذاراں سے پُر ارمان گئی .

جَہاں پَیمائی

جہاں گردی، سّیاحی

جَہاں پَرْوَری

دنیا کو پالنا، دنیا کی رکھوالی، بادشاہی

جَہاں پَیما

(لفظاََ) دنیا کو تاہنے والا ، (مجازاََ) سّیاح ساری دنیا کا سفر کرنے والا.

جَہاں چھانْنا

دنیا میں گھومنا پھرنا ، دنیا کی سیاحی کرنا ؛ کسی شے کی جستجو اور تلاش میں بیحد سعی و کوشش کرنا .

جَہَاں بَانِی

حکومت کی ذمہ داری، حکومت، سلطنت

جَہاں کَہِیں

جس جگہ، جس مقام پر

جَہاں تَلَک

رک : جہاں تک .

جَہاں آفْرِین

خالق عالم ، دنیا کو پیدا کرنے والا.

جَہاں تَہاں

ادھر اُدھر، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کہیں، ہر طرف

جَہاں پَہْلَوان

دنیا کا سب سے بڑا پہلوان (ایران مین یہ ایک عہدہ تھا جو بادشاہ کے بعد سب سے زیادہ معزز سمجھا جاتا تھا ، اس کے بعد پہلوان اور سپہید ہوتے تھے).

جَہاں آفْرِین

۔(ھف) صفت جہان کا پیدا کرنے والا۔

جَہاں تارِیک

(تصوف) جہاں تاریک حجاب وجود سالک کو کہتے ہیں اور بعض نعینات سے مراد لتے ہیں.

جَہاں آفرِیں

دنیا کو بنانے والا، خدا

جَہاں خَراب

دنیا.

جَہاں پَناہی

رک : جہاں پناہ.

جَہاں پَناہ

دنیا کا محافظ، بادشاہوں سے خطاب کرنے کا باقاعدہ طریقہ

جَہاں سِتاں

دنیا کو تسخیر کرنے والا ، دنیا کو فتح کرنے والا ، جہاں پر قبضہ کرنے والا (مراد) بادشاہ.

جَہاں چاہ وَہاں راہ

جس کے لیے دل میں جگہ ہو اس کے ساتھ گزارہ بھی ہو جاتا ہے

جَہاں کا آدْمی

دنیا بھر کے لوگ ، جگہ جگہ کے آدمی ، مختلف ملکوں کے باشندے .

جَہاں کے مَزے

دنیا کے لطف یا عیش و عشرت.

جَہاں گَنگا وَہاں جھاؤ ، جَہاں بامَن وَہاں ناؤ

بڑوں سے چھوٹوں کو فیض پہن٘چتا ہے .

جہاں کے مردے تہاں گڑتے ہیں

جہاں کا معاملہ ہے تصفیہ بھی وہاں ہی ہوگا

جَہاں رَچْنا

دنیا تخلیق ہونا ، سماں پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْسی کے معانیدیکھیے

کُرْسی

kursiiकुर्सी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قدیم کنایۃً خوشنویسی تدریس فرنیچر اسلامیات

کُرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
  • چوکی ، چھوٹا تخت .
  • پایۂ تخت ، دارالحکومت ، دارالخلافہ .
  • سطح زمین سے فرش عمارت یا سطح عمارت تک کی بنیاد یا پائے کا بھراؤ یعنی بلندی جو حسب ضرورت اور عمارت کی حیثیت کے لحاظ سے رکھی جاتی ہے ، پلنتھ (انگ : Plinth).
  • (خوشنویسی) حرفوں کے دور اور کشش کے درمیان کا اُٹھان ، تحریر میں حروف کی مشست کا تناسب ، حرفوں اور دائروں کی مناسب ترتیب .
  • (اسلام) مسلمانوں کی عقیدے کے مطابق کرسی خداوند ، کرسی الہیٰ ؛ مراد : بلند ترین مقام ، بہت بلند و بالا جگہ .
  • پیڑھی ، پشت ، نسل .
  • نسب نامہ ، شجرہ ، سلسلہ .
  • (تصوّف) کل صفات فعلیہ کی تجلی سے اور یہی مظہر اقتدار الہیٰ و محل نفوذ اوامر و نوابی ہے اس میں آثار و صفات متضاد بالتفصیل ظاہر ہوتے ہیں ، اسی لئے امر الہیٰ وجود میں ظاہر ہوتا ہے ، یہی محل قضا ہے
  • (کنایۃً) درجہ ، عہدہ .
  • مرتبہ ، عزّت ، تعظیم و تکریم .
  • لوہے یا فولاد کا جوڑ جس سے ریل کی پٹری اپنے مقام پر رہے .
  • . شعبہ (خصوصاً کسی مضمون کا شعبۂ تعلیم و تدریس).
  • ۔(ع) مونث۔ ۱۔چھوٹا تخت جس کو فارسی میں صندلی کہتے ہیں۔ ۲۔خدائے تعالیٰ کا ملک اس کی قدرت اور تدبیر۔ ۲۔آٹھواں آسماں۔ ۴۔حرفوں کے دائرں کی موزونی اور تحریر میں ایک دوسرےکے باربر ہونا جیسے حروف کی کرسی۔ ۵۔مکان یا عمارت کی تہ کی اُونچائی۔ ۶۔پیڑھی۔ پُشت۔ خاندان۔ ۷۔زینہ۔ درجہ۔ ۸۔بید یا لکڑی کی کرسی۔ ؎ ۹۔ بلندی جو صحن مکان سے زیادہ ہو۔ معانی نمبر ۱۔۲ میں عربی میں اور معان نمبر ۳۔۴۔۵ میں فارسی میں اور بقیہ معانی میں اردو میں مستعمل ہے۔
  • مراد : آیت الکرسی (قدیم).

شعر

English meaning of kursii

Noun, Feminine

  • a town near Lucknow, inhabitants of which were considered stupid
  • authority, ministry, honour, respect
  • base of pillar
  • chair, throne of God, throne
  • genealogy, lineage, pedigree
  • office of authority
  • plinth (of building)

कुर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = कुरसी
  • आसन, गद्दी, चौकी
  • चार पायोंवाली एक प्रकार की ऊँची चौकी जिस पर एक व्यक्ति बैठता है तथा जिसमें पीठ के सहारे के लिए पटरी लगी रहती है। (चेअर) यौ०-आराम कुरसी = एक प्रकार की बड़ी कुरसी जिस पर आदमी लेट सकता है। मुहा०-कुरसी तोड़ना = भार बनकर कुरसी पर बेकार बैठे रहना।
  • वह स्थान जिस पर कोई अधिकारी बैठता हो। अधिकारी का पद। जैसे-आज तो कोई मंत्री की कुरसी पर बैठ सकता है। मुहा०-(किसी को) कुरसी देना-आदरपूर्वक बैठाना।
  • दे. कुरसी।
  • बैठने का विशेष प्रकार का आसन, आसंदी, चेयर।

کُرْسی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone