تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْجَڑ" کے متعقلہ نتائج

کُنْجَڑ

رک : کنجڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

کَنْجَڑ

رک : کنجر.

کُنجْڑے کا غَلَّہ

وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب

کُنجْڑَن اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

کوئی اپنی چیز کی برائی نہیں کرتا.

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنجْڑے قَصائی

(کنایۃً) ادنیٰ درجے کے لوگ ، گھٹیا لوگ ، عوام.

کُنجْڑے قَسائی

رک : کنجڑے قصائی صحیح املا ہے

کُنْجْڑَن

کنجڑے کی جورو

کُنجْڑا

ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا (اس قوم کے لوگ اکثر اب مسلمان ہو گئے ہیں)

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

کنجڑن (کنجڑی) اپنے بیر کو کھٹا نہیں بتاتی

کوئی اپنی چیز کو خراب نہیں کہتا

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

کُنجْڑا کَنجْڑی کا سانگ

تمثیل یا ڈرامہ جس میں کنجڑے اور کنجڑی کا کردار پیش کیا جاتا ہے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْجَڑ کے معانیدیکھیے

کُنْجَڑ

ku.nja.Dकुंजड़

وزن : 12

دیکھیے: کُنجْڑا

  • Roman
  • Urdu

کُنْجَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کنجڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

Urdu meaning of ku.nja.D

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kunj.Daa jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْجَڑ

رک : کنجڑا جو زیادہ مستعمل ہے.

کَنْجَڑ

رک : کنجر.

کُنجْڑے کا غَلَّہ

وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب

کُنجْڑَن اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

کوئی اپنی چیز کی برائی نہیں کرتا.

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنجْڑے قَصائی

(کنایۃً) ادنیٰ درجے کے لوگ ، گھٹیا لوگ ، عوام.

کُنجْڑے قَسائی

رک : کنجڑے قصائی صحیح املا ہے

کُنْجْڑَن

کنجڑے کی جورو

کُنجْڑا

ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا (اس قوم کے لوگ اکثر اب مسلمان ہو گئے ہیں)

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

کنجڑن (کنجڑی) اپنے بیر کو کھٹا نہیں بتاتی

کوئی اپنی چیز کو خراب نہیں کہتا

کنجڑن (کنجڑے) کی اگاڑی (مارے) قصائی کی پچھاڑی

اگر آپ اچھی چیز خریدنا چاہتے ہیں تو ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت خریدیں

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

کُنْجْڑے کی اَگاڑی، قَسائی کی پِچھاڑی

کبڑیے کے یہاں جب سبزی خریدے تو ہوشیاری یہی ہے کہ پہلے خریدے اس لیے کہ کبڑیا پہلے صاف سبزی بیچتا ہے اور آخر میں خراب مال فروخت کرتا ہے اور قسائی کے یہاں جب گوشت خریدے تو آخر میں اس لیے کہ قسائی ابتدا میں خراب مال بیچتا ہے اور آخر میں اچھا مال فروخت کرتا ہے.

کُنجْڑا کَنجْڑی کا سانگ

تمثیل یا ڈرامہ جس میں کنجڑے اور کنجڑی کا کردار پیش کیا جاتا ہے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْجَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْجَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone