تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنجْڑے" کے متعقلہ نتائج

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنجْڑے کا غَلَّہ

وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب

کُنجْڑے قَصائی

(کنایۃً) ادنیٰ درجے کے لوگ ، گھٹیا لوگ ، عوام.

کُنجْڑے قَسائی

رک : کنجڑے قصائی صحیح املا ہے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجْڑے کے معانیدیکھیے

کُنجْڑے

ku.nj.Deकुंजड़े

دیکھیے: کُنجْڑا

  • Roman
  • Urdu

کُنجْڑے کے اردو معانی

  • کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of ku.nj.De

  • Roman
  • Urdu

  • kunj.Daa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُنجْڑے کا غَلَّہ

وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب

کُنجْڑے قَصائی

(کنایۃً) ادنیٰ درجے کے لوگ ، گھٹیا لوگ ، عوام.

کُنجْڑے قَسائی

رک : کنجڑے قصائی صحیح املا ہے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنجْڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنجْڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone