تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنجْڑے کا غَلَّہ" کے متعقلہ نتائج

کُنجْڑے کا غَلَّہ

۔وہ صندوقچہ جسمیں کنجڑا اپنی پکْری کا روپیہ پیسا کوڑیاں ڈالتا ہے۔ ۲۔(کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتہ نہ چلے۔ گڈمڈ حساب۔ابتر۔ بے ترتیب۔ تمہارا یہی کھانا کنجڑے کا غلّہ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجْڑے کا غَلَّہ کے معانیدیکھیے

کُنجْڑے کا غَلَّہ

ku.nj.De kaa Gallaकुंज्ड़े का ग़ल्ला

موضوعات: کنایۃً

کُنجْڑے کا غَلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب
  • ۔وہ صندوقچہ جسمیں کنجڑا اپنی پکْری کا روپیہ پیسا کوڑیاں ڈالتا ہے۔ ۲۔(کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتہ نہ چلے۔ گڈمڈ حساب۔ابتر۔ بے ترتیب۔ تمہارا یہی کھانا کنجڑے کا غلّہ ہے۔

English meaning of ku.nj.De kaa Galla

Noun, Masculine

  • a false account of expenses and incomes

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنجْڑے کا غَلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنجْڑے کا غَلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words