تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنڈ" کے متعقلہ نتائج

کُنڈ

پانی کا چشمہ، تالاب، باولی، کن٘واں ، حوض.

کُنڈی ہلانا

کنڈی کھٹکھٹانا

کُنڈَلیا

دوہے کی ایک قسم جو چھ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے

کُنڈال

حلقہ، گھیرا کُن٘ڈل

کُنڈالی

چھوٹا کونڈا ، چھوٹا تسلا ، کونڈی.

کُنڈالا

کُونڈا

کُنڈَیلا

بڑی کنڈیلی ، مٹی کا پیالہ ، چھوٹی ہانڈی.

کُنڈھالی

رک : کنڈالی ، چھوٹا کونڈا.

کُنڈا ڈالنا

steal electricity

کُنڈی کھولنا

دروازہ کھولنا

کُنڈال کَرنا

گھیرے میں لینا، کُنڈل کرنا، گھیرا ڈالنا.

کُنڈْلی بنانا

curl

کُنڈی بَند کَرنا

۔ زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کُنڈْلی مار کَر بَیٹھنا

coil

ہوم کُنڈ

ہوم کی آگ رکھنے کا حوض ؛ زمین کا وہ گڑھا جس میں متبرک آگ رکھیں ، ہوم کی آگ رکھنے کا گڑھا ؛ جیسے : اگن کنڈ ۔

ہَوَن کُنڈ

وہ کنڈ جس میں ہون کرتے وقت چڑھاوا یا اہوتی ڈالی جائے، ہوم کی آگ رکھنے کا حوض، آگ کی قربانی دینے والا حوض، وہ تالاب یا حوض جس میں آگ کی قربانی دی جائے

دِیو کُنڈ

کسی زیارت گاہ یا مقددس مقام کے قریب واقع متبرک چشمہ یا تالاب

اگن کُنڈ

(ہندو) دوزخ : آگ کا تالاب ، وہ گڑہا جس مین دیوتاؤں کو قربانی دینے کے لیے آگ جلائی جائے (کہا جاتا یت کہ اس گڑھے کو صاف کرانے پر پانچ چھتری پیدا ہوئے تھے .

نَرَک کُنڈ

دوزخ کا غار یا گڑھا (جہاں گناہگاروں کو ڈالا جائے گا)

کالی کُنڈ

ایک روایت کے مطابق ورنداون میں جمنا کا ایک کنڈ (حوض) جس میں کالیا ناگ رہتا ہے، کالی دہ

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنڈ کے معانیدیکھیے

کُنڈ

kunDकुंड

اصل: سنسکرت

موضوعات: تیراکی ہندو

  • Roman
  • Urdu

کُنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا چشمہ، تالاب، باولی، کن٘واں ، حوض.
  • گڑھا، عار نیز وہ گڑھا جس میں مقدس اگ دبا کر رکھیں یعنی اگن کنڈ.
  • (تیراکی) تن٘گ اور گہرا گڑھا جس میں کسی ندی کا پانی گر کر آگے بڑھتا اور بیچ میں چکّر (بھن٘ور) پیدا کرتا ہے، ایسی جگہ تیرنا نہایت خطرناک ہے
  • (آب پاشی) کن٘ویں کی تہہ کی چٹان میں بنایا ہوا ایسا بڑا سوراخ جس میں چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے ، کنٹر ، کنڈوارا، کومل
  • (گاڑی بانی) گاڑی کے پیہے کے بیچ کے حصہ میں دھرے کا منھ ڈالنے کے لیے نالی کی شکل کا بنا ہوا سوراخ ، کنڈل

شعر

Urdu meaning of kunD

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka chashmaa, taalaab, baavlii, kanvaa.n, hauz
  • ga.Dhaa, aar niiz vo ga.Dhaa jis me.n muqaddas ag dabaa kar rakhe.n yaanii agan kunD
  • (tairaakii) tang aur gahiraa ga.Dhaa jis me.n kisii nadii ka paanii gir kar aage ba.Dhtaa aur biich me.n chakkar (bhanvar) paida kartaa hai, a.isii jagah tairnaa nihaayat Khatarnaak hai
  • (aab-e-paashii) ku.nve.n kii tahaa kii chaTTaan me.n banaayaa hu.a a.isaa ba.Daa suuraaKh jis me.n chaTTaan ke niiche ka paanii ubal kar u.upar aa.e, kanTTar, kunDvaaraa, komal
  • (gaa.Dii baanii) gaa.Dii ke piihe ke biich ke hissaa me.n dhare ka mu.nh Daalne ke li.e naalii kii shakl ka banaa hu.a suuraaKh, kunDal

English meaning of kunD

Noun, Masculine

  • fire-altar for hurling votive offerings
  • spring, pool, reservoir, deep pool in a riverbed where whirlpool forms
  • well, pond

कुंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटा तालाब।
  • नदियों आदि में थोड़े-से घेरे में अधिक गहरा स्थान।
  • छोटा तालाब; पानी के लिए खोदा हुआ गड्ढा
  • हवन के लिए बनाया गया गड्ढा।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी, लोहे आदि का वह बड़ा और गहरा बरतन जिसके द्वारा कूएँ में से सिंचाई के लिए पानी निकाला जाता है।
  • युद्ध के समय सिर पर पहनी जानेवाली लोहे की टोपी। खोद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنڈ

پانی کا چشمہ، تالاب، باولی، کن٘واں ، حوض.

کُنڈی ہلانا

کنڈی کھٹکھٹانا

کُنڈَلیا

دوہے کی ایک قسم جو چھ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے

کُنڈال

حلقہ، گھیرا کُن٘ڈل

کُنڈالی

چھوٹا کونڈا ، چھوٹا تسلا ، کونڈی.

کُنڈالا

کُونڈا

کُنڈَیلا

بڑی کنڈیلی ، مٹی کا پیالہ ، چھوٹی ہانڈی.

کُنڈھالی

رک : کنڈالی ، چھوٹا کونڈا.

کُنڈا ڈالنا

steal electricity

کُنڈی کھولنا

دروازہ کھولنا

کُنڈال کَرنا

گھیرے میں لینا، کُنڈل کرنا، گھیرا ڈالنا.

کُنڈْلی بنانا

curl

کُنڈی بَند کَرنا

۔ زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کُنڈْلی مار کَر بَیٹھنا

coil

ہوم کُنڈ

ہوم کی آگ رکھنے کا حوض ؛ زمین کا وہ گڑھا جس میں متبرک آگ رکھیں ، ہوم کی آگ رکھنے کا گڑھا ؛ جیسے : اگن کنڈ ۔

ہَوَن کُنڈ

وہ کنڈ جس میں ہون کرتے وقت چڑھاوا یا اہوتی ڈالی جائے، ہوم کی آگ رکھنے کا حوض، آگ کی قربانی دینے والا حوض، وہ تالاب یا حوض جس میں آگ کی قربانی دی جائے

دِیو کُنڈ

کسی زیارت گاہ یا مقددس مقام کے قریب واقع متبرک چشمہ یا تالاب

اگن کُنڈ

(ہندو) دوزخ : آگ کا تالاب ، وہ گڑہا جس مین دیوتاؤں کو قربانی دینے کے لیے آگ جلائی جائے (کہا جاتا یت کہ اس گڑھے کو صاف کرانے پر پانچ چھتری پیدا ہوئے تھے .

نَرَک کُنڈ

دوزخ کا غار یا گڑھا (جہاں گناہگاروں کو ڈالا جائے گا)

کالی کُنڈ

ایک روایت کے مطابق ورنداون میں جمنا کا ایک کنڈ (حوض) جس میں کالیا ناگ رہتا ہے، کالی دہ

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone