تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kumara" کے متعقلہ نتائج
kumara کے لیے اردو الفاظ
kumara کے اردو معانی
اسم
- نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والی شکر قندی ۔.
kumara के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- न्यूज़ीलैंड में पैदा होने वाली शुक्र कुंदी ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَمورا
مٹی سے بنا ہوا بڑا برتن، جس میں دودھ، دہی، پانی اور بوقت ضرورت اناج بھی رکھے جاتے ہیں، گھڑا، مٹکا
قُمْری
کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے
کَنْیا کُماری
ہندوستان کے جنوب میں رامیشورم کے نزدیک کا ایک راس، خشکی کا وہ حصہ جو دور تک پانی میں ہے
بَنْد کَمْرے میں
راز دارانہ طور پر، خفیہ، پوشیدہ طور سے؛ عمارت کے اس حصے میں جہاں بلا اجازت کوئی نہ جاسکے
ڈَبَل کَمْرَہ
ہوسٹل یا ہوٹل میں دو آدمیوں کے رہنے کا کمرہ ، دو پلنگوں والا کمرہ ، ایسا کمرہ جس میں دو آدمیوں کے سونے کا انِتظام ہو.
شَمْسی قَمَری
(لفظاً) سورج اور چاند کا ، مراد : وہ نقدی جو افسران سرکار شمسی اور قمری مہینے کا فرق نکال کر لیا کرتے تھے ، تین چار دن کی رخصت جو ملازمہ عورتوں کو شاہی محلوں میں ملا کرتی تھی ؛ دو تین چیزوں کو جو مختلف المقدار ہوں برابر کر دینا
سِنگار کَمْرَہ
آرائشِ جمال کا خصوصی گوشہ ، وہ مخصوص کمرہ جو بڑے محلوں اور مکانوں میں بطور سِن٘گار خانے کے لیے بنایا جاتا ہے ، آئینہ خانہ ، سِن٘گار خانہ .
حرُوُفِ قَمَری
(قواعد) وہ حروف جن سے پہلے اگر الف لام آئے تو وہاں حرف لام پڑھا جائے گا جیسے: الْقمر، الفاروق وغیرہ میں قمری حروف یہ ہیں: ا، ب، ج، ح، خ، ع، گ، ف، ق ک، م، و، ہ، ی
سالِ قَمَری
ہجرِی سال، چان٘د کی حرکت سے اس کا حِساب کیا جاتا ہے یہ ۳۵۴ دن آٹھ گھنٹے اور پنتالیس منٹ کا ہوتا ہے
تارِیخِ قَمْری
ہجری سن کی تاریخ ، چان٘د سے تعلق رکھنے والی تاریخیں ، قمری کلنڈر کے مطابق تاریخ شمار کرنے کا رواج .
سَن٘گِ قَمَری
(سنگ تراشی) حجرالقمر ، سنسکرت میں چندر کانت ، یہ پتّھر عروج ماہ میں رات کو بہت چمکتا ہے ، اس میں چاند کا عکس نظر آتا ہے ، زوالِ ماہ میں اس کی روشنی کم ہوجاتی ہے چاند گرہن میں اس کو دیکھنے سے لگتا ہے اس میں سے پانی ٹپک رہا ہے ۔ دُودھ کی طرح سفید ، سفیدی مائل نِیلا ، سُرخی مائل سفید اور بھوراہٹ لیے ہوئے لیکن سب رنگوں میں سفیدی نمایاں ہوتی ہے ، بہت سے امراض کو نافع ہے ، اس کے سحری خواص بھی بہت ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kumara)
kumara
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔