تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَری" کے متعقلہ نتائج

کَمَری

ایک وضع کی جیکٹ ، مرزئی ، نیمہ ، واسکٹ ، صردی .

کَمَری گھوڑا

کمری کا عیب رکھنے والا گھوڑا ، جُھک کر چلنے والا گھوڑا ؛ (کنایہً) جُھک کر چلنے والا آدمی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَری کے معانیدیکھیے

کَمَری

kamariiकमरी

وزن : 112

کَمَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک وضع کی جیکٹ ، مرزئی ، نیمہ ، واسکٹ ، صردی .
  • جانوروں کا ایک مرض جس میں جانور کو بیٹھنے میں دقت ہوتی ہے .
  • وہ گھوڑا جو بھاری بوجھ اُٹھانے کے سبب کمر کے صدمے سے کبڑا ہو کر یا پیٹھ کو دبا کر چلے ، جُھک کر چلنے والا گھوڑا ، کمزور گھوڑا .
  • (تیغ زنی) ایک دانّوں جس میں حریف کے گرد گھوم کر اس کے ہاتھ میں پیچ ڈال کر اپنا ہاتھ چھڑانے اور پھر وار کرتے ہیں .
  • ۔(ف) بالفتح۔ کمر شکستہ) مذکر۔ مونث۔ گھوڑے کے ایک مرض کا نام۔ دیکھو پنج عیب۔ ۲۔(اردو) مونث۔ ایک قسم کی جاکٹ۔
  • جس کی کمر کمزور یا جُھکی ہوئی ہو ، کمر جُھکا کر چلنے والا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَمَری

مساوی بیماری جس میں ان کی کمر کانپ اٹھتی ہے اور وہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kamarii

Noun, Feminine

  • short tunic or waistcoat

Adjective

  • having weak and bent back

कमरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंडुक जाति की एक छोटी चिड़िया; बनमुरगी; भरत पक्षी।
  • छोटा कंबल
  • साधु-फ़क़ीरों का ओढ़ने वाला लबादा
  • औरतों की कमर तक पहुँचने वाली ख़ास तरह की कुरती।

کَمَری سے متعلق دلچسپ معلومات

کمری وہ گھوڑا جس کی کمر میں طاقت کم ہو اور جو تنومند سوار کو نہ اٹھا سکے، یا جو زوردار سوار کی ران کا دباؤ نہ برداشت کرسکے۔ دیکھئے، ’’گھوڑے کے پانچ عیب‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words