تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلہ" کے متعقلہ نتائج

کلہ

کّلہ

چوٹی، اوپر کا حصہ

کُلَہ پوش

ٹوپی پہننے والا ، وہ شخص جس نے ٹوپی پہن رکھی ہو.

کُلَہ شَجَرَہ

وہ ٹوپی اور سلسلۂ خاندان وغیرہ، جو صوفیا اپنے جانشین کے عطا کرتے ہیں

کُلَہ دار

تاجدار ، بادشاہ ؛ متکبر ؛ سر کش.

کلہ منار

کلہ پرباد

سرجس میں غرور بھرا ہو

کُلَہ داری

بادشاہی ؛ تاجداری.

کلہہ

جھگڑا، فساد، لڑائی

کلہ بہ کلہ لڑںا

برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا

کُلَہ کَج کَرْنا

غرور کرنا ، نحوت بھرا ہونا ، اِترانا .

کُلَہ کَج رَکْھنا

غرور کرنا ، نحوت بھرا ہونا ، اِترانا .

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کُلہٹی

قلابازی(مارنا کے ساتھ)

کُلْہِیا

ہانڈی نما چھوٹا گول برتن، چھوٹا کلہڑ، چکڑ

کَلْہارا

جھگڑالُو، لڑاکا، فسادی .

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

کَلَّہا

کَلِہارِی

کَلَہارْنا

نیم برشت کرنا، دال کا چھلکا جلا کر اتارنا

کَلَہْکارِی

جھگڑالو، لڑائی جھگڑا کرنے والا، جو ہمیشہ لوگوں سے لڑتا جھگڑتا رہتا ہو، فسادی

کُل ہُم

سب، تمام، صِرف، فقط

کَلَہْکار

شور مچانے والا، غُل مچانے والا

کُلْہاوَن

(شکرسازی) گنّے کے رس نکالنے کے کولھو کی مرمّت اور درستی کی اُجرت .

کُلْہَڑا

مٹی کا بڑا آبخورہ .

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے

کُلَہاڑی

لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا

کُلْہاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہواہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو.

کَل ہونا

سکون ہونا، چین ہونا.

کَلَّہ زَن

شیخی خور، ڈین٘گیا، دھونسیا

کَلَّہ پُز

سری پکا کر بیچنے والا شخص .

کَلَّہ پائے

جانور کا سر اور پان٘و جو پکائے جاتے ہیں، سری پائے.

کَلَّہ زَنی

شیخی بگھارنا، ڈین٘گ مارنا، شیخی، ڈین٘گ

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

کَلَّہ کَرنا

غُل مچانا، تکرار کرنا، جھگڑنا.

کُلہِیا میں گُڑْ تھوڑا ہی پُھوٹْتا ہے

بُرا کام چھپ کر نہیں ہوسکتا، راز پوشیدہ نہیں رہ سکتا

کَلَّہ عَمُود

گرز کے سِرے کا بھاری حصّہ جس سے مارتے ہیں .

کَلَّہ مِینار

وہ مینار جو مقتولوں کے سروں کو ایک دوسرے پر رکھ کر تعمیر کیا جاتا ہے ، کٹے ہوئے سوروں کا ستون یا مینار .

کَلَّہ شِکَن

زیر یا مَغلوب کرنے والا، کلّا توڑ دینے والا؛ منھ توڑ .

کَلَّہ چِیرْنا

کَلَّہ دراز

بیہودہ شور و غوغا کرنے والا، چلّا کر بولنے والا، بدزبان، لڑاکا، زبان دراز

کَلَّہ پائِچَہ

رک : کلّہ پائے .

کَلَّہ بُرْباد

سر جس میں غرور بھرا ہو، غرور، تکبر ، فخر .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ

مقابلے پر، برابری کے ساتھ ، آمنے سامنے، منھ در منھ .

کَلَّہ جَبْڑا

گال ، رخسار؛ (مجازاً) ڈیل ڈول ، قد و قامت .

کَلَّہ جَبْڑَہ

گال ، رخسار؛ (مجازاً) ڈیل ڈول ، قد و قامت .

کَلَّہ دَرازی

شور غوغا، زبان دارزی ، بدزبانی.

کَلَّہ گَرْم ہونا

ذرا سا کھایا جانا.

کَلَّہ گَرْم کَرْنا

کھانے کے لیے منھ میں کچھ ڈالنا، چبانا، کلہ تازہ کرنا .

کَلَّۂ قَنْد

ایک مشہور مٹھائی جو کھوئے اور قند سے بناتے ہیں، قند کے ڈلے.

کَلَّۂ بُلاخَن

گوپھن کا وہ حصہ جس میں پتّھر یا ڈھیلا رکھ کر چلاتے ہیں .

کَل ہاتھ میں ہونا

کسی پر قابو پانا، چابی ہاتھ میں ہونا

کَلَّہ تازَہ کَرْنا

(عور) کچھ کھانا پینا، خصوصاً من٘ھ میں پان کا بیڑا دبانا، پان کھانا .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ ہونا

آمنے سامنے ہونا، مقابلہ کرنا، مقابل ہونا .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا

روبرو مقابلہ کرنا، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا ، برابر کا جواب دینا .

کَلّہ بَکَلّہ لَڑنا

۔(ف) مونث۔ کلاہ کا مخفف۔ دیکھو قُلَّہ شجر کا۔

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا

آمنے سامنے ہو کر جنگ کرنا، برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا، مقابل ہو کر لڑنا

کَلّہ بَکَلّہ جَواب دینا

۔ترکی بہ ترکی جواب دینا۔ برابر کا جواب دینا۔ روسی بھی جواب کلہ بکلہ دے رہے ہیں۔

کِلابِیَّہ

حکمائے قدیم کا ایک فرقہ جو رسمی اور اصطلاحی اصولِ اخلاق کا مخالف تھا مثلًا علانیہ سب کے سامنے عورتوں سے اختلاط ناجائز ہیں تو ان کو کسی اور جگہ اور کسی صورت میں جائز نہیں ہونا چاہیے .

کلامُ اللّٰہ

اللہ کا کلام، قرآن مجید

اردو، انگلش اور ہندی میں کلہ کے معانیدیکھیے

کلہ

kulahकुलह

اصل: فارسی

وزن : 12

English meaning of kulah

Noun, Feminine

  • a conic hat of black lamb-skin worn by the Muhammadan monks or faqirs

कुलह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की गोल टोपी
  • 'कुलाह' का लघु रूप, टोपी, शिश्न, लिंग।
  • शिकारी चिड़ियों की आँखें ढक कर रखने के लिए प्रयोग की जाने वाली एक प्रकार की टोपी; अँधियारी

کلہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone