تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلہہ" کے متعقلہ نتائج

کلہہ

جھگڑا، فساد، لڑائی

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کَلَّہا

= कल्ला (जबड़ा)

کُلاہ

ٹوپی، پگڑی

کُلاہ اُتارْنا

بےعزّت کرنا

کُلاہ پیچ

(خیاطی) کلاہ کے اوپر پگڑی کی طرح لپیٹنے کا کپڑا .

کُلاہ کَج کَرْنا

فخر کرنا ، اِترانا ، مسرت کا اظہار کرنا.

کُلاہ کَج رَکھنا

to wear one's hat away, be proud, be vain

کُلاہ پوش

one wearing a cap

کُلاہ اُچھالْنا

وجد کرنا، خوشی منانا، اظہار مسرت کرنا

کُلاہ دوز

A hat maker, hatter.

کُلاہِ زَر

سنہری کام کی ٹوپی جو عورتیں پہنتی ہیں .

کلاہ دولت

تاج شاہی

کُلاہِ نَمَد

فقیروَں کے پہنے کی ٹوپی جو نمدے سے بناتے ہیں.

کُلاہِ پاپاخ

ایک لمبی ٹوپی جو سیاہ دنبے کی کھال کی بنی ہوئی ہوتی ہے

کلاہ شب پوش

رات کو پہننے والی ٹوپی

کلاہ چرخ

آسمان، سورج

کُلاہِ تَتَری

تاتاری ٹوپی جو امرأ اور بادشاہ پہنتے ہیں.

کُلاہِ راہِب

ایک پھول جس میں چمکیلی اور نیلی پتیاں ہوتی ہیں جو باہم مل کر راہبوں کی ٹوپی کی مانند دکھائی دیتی ہیں ، یہ پتیاں عجیب شکل کی پنکھڑیوں کوجن میں افراط کے ساتھ شہد ہوتا ہے ڈھک لیتی ہیں.

کلاہ زمین

آسمان

کُلاہِ بارانی

بارش سے بچاؤ کا ایک آلہ یا ڈھال.

کُلاہِ باراں

ایک چھتری نُما نباتات جو برسات میں اُگتی ہے، ککرمتا، سان٘پ کی چھتری، کھمبی

کُلاہِ گُرْدَہ

(طب) وہ غدود جو گردوں کے بالائی سِروں پر ٹوپی کی شکل میں چسپاں ہوتے ہیں.

کَلْہارا

جھگڑالُو، لڑاکا، فسادی .

کَلَہارْنا

نیم برشت کرنا، دال کا چھلکا جلا کر اتارنا

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

کُلاہِ سُلَیمانی

ایک روایتی ٹوپی جسے پہن کر انسان نظر سے غائب ہو جاتا ہے، سلیمانی ٹوپی، جادوئی ٹوپی

کُلاہِ لالَہ رَنگ

تُرکی ٹوپی جو سُرخ رنگ کی ہوتی ہے ، تربوش ، لال ٹوپی

کَلِہارِی

कलियारी (पौधा)

کُلاہِ خُسْرَوانی

شاہانہ ٹوپی ، تاجِ شاہی .

کُلْہاوَن

(شکرسازی) گنّے کے رس نکالنے کے کولھو کی مرمّت اور درستی کی اُجرت .

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے

کُلَہاڑی

لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا

کُلْہاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہواہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو.

کَل ہاتھ میں ہونا

کسی پر قابو پانا، چابی ہاتھ میں ہونا

کلاہ زنگولا

ایک ٹوپی جس میں گھٹیاں لگی ہوتی ہیں اور کم تولنے والوں کے سرپر رکھ کر بطورسزا بازارمیں بٹھاتے ہیں

کَلَّہ عَمُود

گرز کے سِرے کا بھاری حصّہ جس سے مارتے ہیں .

طُرَّۂ کُلاہ

ٹوپی کا پھندنا ، ترکی ٹوپی کا پھندنا .

کَج کُلاہ

ٹیڑھی ٹوپی والا، بان٘کا، معشوق، اکڑ کی وجہ سے ٹیڑھی ٹوپی پہننے والا، مغرور، بادشاہ

شَجَرَہ کُلاہ

شجرہ اور کلاہ جو پیر تبرکاً اپنے مریدوں کو دیتے ہیں.

تَخْتَہ کُلاہ کَرْنا

چربی ٹوپی میں گھنٹیاں بان٘دھ کر مجرموں کو پہنانا اور ذلیل کرنا (ایران میں تشہیر کا ایک قدیم طریقہ)

خاقان کُلاہ

رک : خاقان معنی نمبر ۲ .

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

زِرَہ کُلاہ

خود، ہیلمٹ، لوہے کی ٹوپی

صاحِبِ کُلاہ

ٹوپی پہننے والا ، تاج شاہی پہننے والا ؛ (مجازاً) امیر کبیر یا بادشاہ نیز فوج کا سردار ، فوج کا اعلیٰ عہدہ دار ، سپہ سالار .

مُشْکِیں کُلاہ

سیاہ ٹوپی والا، مراد : معشوق

زَرِّیں کُلاہ

وہ شخص جس کے سر پر سُنہری ٹوپی ہو ؛ (مجازاً) آفتاب ؛ بادشاہوں کی تعریف میں کہتے ہیں.

تُرْکی کُلاہِ چار گُل

ترک دنیا دل سے کر بیٹھا ہے درویشانہ کیا سر پہ جو ترکی کلاہ چارگل اوڑھے ہوئے

گَردوں پَر کُلاہ پھینکْنا

۔(فارسی کلاہ برآسمان افراختن کا ترجمہ) خوشی سے اترانا۔ فخر کرنا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کلہہ کے معانیدیکھیے

کلہہ

kalhaकलहा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کلہہ کے اردو معانی

مذکر

  • جھگڑا، فساد، لڑائی
  • تلوارکی نیام
  • رستہ، سڑک
  • دھوکا، جھوٹ
  • حملہ کرنا بغیر ہتھیار کے، پیٹنا، مارنا، گالی دینا وغیرہ

Urdu meaning of kalha

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa, fasaad, la.Daa.ii
  • talvaar kii nayaam
  • rastaa, sa.Dak
  • dhoka, jhuuT
  • hamla karnaa bagair hathiyaar ke, piiTnaa, maarana, gaalii denaa vaGaira

कलहा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • झगड़ा, फ़साद, लड़ाई
  • तलवार की नियाम
  • रस्ता, सड़क
  • धोखा, छल, झूठ
  • हमला करना बग़ैर हथियार के, पीटना, मारना, गाली देना वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کلہہ

جھگڑا، فساد، لڑائی

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کَلَّہا

= कल्ला (जबड़ा)

کُلاہ

ٹوپی، پگڑی

کُلاہ اُتارْنا

بےعزّت کرنا

کُلاہ پیچ

(خیاطی) کلاہ کے اوپر پگڑی کی طرح لپیٹنے کا کپڑا .

کُلاہ کَج کَرْنا

فخر کرنا ، اِترانا ، مسرت کا اظہار کرنا.

کُلاہ کَج رَکھنا

to wear one's hat away, be proud, be vain

کُلاہ پوش

one wearing a cap

کُلاہ اُچھالْنا

وجد کرنا، خوشی منانا، اظہار مسرت کرنا

کُلاہ دوز

A hat maker, hatter.

کُلاہِ زَر

سنہری کام کی ٹوپی جو عورتیں پہنتی ہیں .

کلاہ دولت

تاج شاہی

کُلاہِ نَمَد

فقیروَں کے پہنے کی ٹوپی جو نمدے سے بناتے ہیں.

کُلاہِ پاپاخ

ایک لمبی ٹوپی جو سیاہ دنبے کی کھال کی بنی ہوئی ہوتی ہے

کلاہ شب پوش

رات کو پہننے والی ٹوپی

کلاہ چرخ

آسمان، سورج

کُلاہِ تَتَری

تاتاری ٹوپی جو امرأ اور بادشاہ پہنتے ہیں.

کُلاہِ راہِب

ایک پھول جس میں چمکیلی اور نیلی پتیاں ہوتی ہیں جو باہم مل کر راہبوں کی ٹوپی کی مانند دکھائی دیتی ہیں ، یہ پتیاں عجیب شکل کی پنکھڑیوں کوجن میں افراط کے ساتھ شہد ہوتا ہے ڈھک لیتی ہیں.

کلاہ زمین

آسمان

کُلاہِ بارانی

بارش سے بچاؤ کا ایک آلہ یا ڈھال.

کُلاہِ باراں

ایک چھتری نُما نباتات جو برسات میں اُگتی ہے، ککرمتا، سان٘پ کی چھتری، کھمبی

کُلاہِ گُرْدَہ

(طب) وہ غدود جو گردوں کے بالائی سِروں پر ٹوپی کی شکل میں چسپاں ہوتے ہیں.

کَلْہارا

جھگڑالُو، لڑاکا، فسادی .

کَلَہارْنا

نیم برشت کرنا، دال کا چھلکا جلا کر اتارنا

کَلْہاری

لڑاکا عورت، جھگڑالُو .

کُلاہِ سُلَیمانی

ایک روایتی ٹوپی جسے پہن کر انسان نظر سے غائب ہو جاتا ہے، سلیمانی ٹوپی، جادوئی ٹوپی

کُلاہِ لالَہ رَنگ

تُرکی ٹوپی جو سُرخ رنگ کی ہوتی ہے ، تربوش ، لال ٹوپی

کَلِہارِی

कलियारी (पौधा)

کُلاہِ خُسْرَوانی

شاہانہ ٹوپی ، تاجِ شاہی .

کُلْہاوَن

(شکرسازی) گنّے کے رس نکالنے کے کولھو کی مرمّت اور درستی کی اُجرت .

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے

کُلَہاڑی

لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا

کُلْہاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہواہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو.

کَل ہاتھ میں ہونا

کسی پر قابو پانا، چابی ہاتھ میں ہونا

کلاہ زنگولا

ایک ٹوپی جس میں گھٹیاں لگی ہوتی ہیں اور کم تولنے والوں کے سرپر رکھ کر بطورسزا بازارمیں بٹھاتے ہیں

کَلَّہ عَمُود

گرز کے سِرے کا بھاری حصّہ جس سے مارتے ہیں .

طُرَّۂ کُلاہ

ٹوپی کا پھندنا ، ترکی ٹوپی کا پھندنا .

کَج کُلاہ

ٹیڑھی ٹوپی والا، بان٘کا، معشوق، اکڑ کی وجہ سے ٹیڑھی ٹوپی پہننے والا، مغرور، بادشاہ

شَجَرَہ کُلاہ

شجرہ اور کلاہ جو پیر تبرکاً اپنے مریدوں کو دیتے ہیں.

تَخْتَہ کُلاہ کَرْنا

چربی ٹوپی میں گھنٹیاں بان٘دھ کر مجرموں کو پہنانا اور ذلیل کرنا (ایران میں تشہیر کا ایک قدیم طریقہ)

خاقان کُلاہ

رک : خاقان معنی نمبر ۲ .

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

زِرَہ کُلاہ

خود، ہیلمٹ، لوہے کی ٹوپی

صاحِبِ کُلاہ

ٹوپی پہننے والا ، تاج شاہی پہننے والا ؛ (مجازاً) امیر کبیر یا بادشاہ نیز فوج کا سردار ، فوج کا اعلیٰ عہدہ دار ، سپہ سالار .

مُشْکِیں کُلاہ

سیاہ ٹوپی والا، مراد : معشوق

زَرِّیں کُلاہ

وہ شخص جس کے سر پر سُنہری ٹوپی ہو ؛ (مجازاً) آفتاب ؛ بادشاہوں کی تعریف میں کہتے ہیں.

تُرْکی کُلاہِ چار گُل

ترک دنیا دل سے کر بیٹھا ہے درویشانہ کیا سر پہ جو ترکی کلاہ چارگل اوڑھے ہوئے

گَردوں پَر کُلاہ پھینکْنا

۔(فارسی کلاہ برآسمان افراختن کا ترجمہ) خوشی سے اترانا۔ فخر کرنا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلہہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلہہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone