تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا

روبرو مقابلہ کرنا، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا ، برابر کا جواب دینا .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ

مقابلے پر، برابری کے ساتھ ، آمنے سامنے، منھ در منھ .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ ہونا

آمنے سامنے ہونا، مقابلہ کرنا، مقابل ہونا .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا

آمنے سامنے ہو کر جنگ کرنا، برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا، مقابل ہو کر لڑنا

تُرْکی بَہ تُرْکی جَواب دینا

کسی شخص کو اسی کی زبان میں جواب دینا، جیسا کوئی کہے ویسا ہی جابو دینا، سخت جواب دینا، کسی سے (بات میں) ذرا نہ دبنا

کَلّا بَہ کَلّا جَواب دینا

برابر کا جواب دینا ، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا ، ہمسری کرنا ، جواب دینے میں برابری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا کے معانیدیکھیے

کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا

kalla ba kalla javaab denaaकल्ला ब कल्ला जवाब देना

محاورہ

کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا کے اردو معانی

  • روبرو مقابلہ کرنا، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا ، برابر کا جواب دینا .

कल्ला ब कल्ला जवाब देना के हिंदी अर्थ

  • रूबरू मुक़ाबला करना, तुरकी बह तुरकी जवाब देना, बराबर का जवाब देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words