تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْہا" کے متعقلہ نتائج

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کُلْہاوَن

(شکرسازی) گنّے کے رس نکالنے کے کولھو کی مرمّت اور درستی کی اُجرت .

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے

کُلْہاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہواہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْہا کے معانیدیکھیے

کُلْہا

kulhaaकुलहा

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُلْہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

Urdu meaning of kulhaa

  • Roman
  • Urdu

  • bagair daal vaale anaaj ke biij ka phaTaa.o jo so.ii kii shakl phuuTtaa hai, kaashtkaaro.n me.n Khusuusan jvaar aur umuuman har kism ke anaaj ke phaTaa.o ko kahte hai.n

कुलहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुलह
  • बिना दाल वाले अनाज के बीज का फटाओ जो सूई की तरह फूटता है, काश्तकारों में विशेष रूप से ज्वार और आमतौर पर हर तरह के अनाज के फटाओ को कहते हैं,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلْہا

بغیر دال والے اناج کے بیج کا پھٹاؤ جو سوئی کی شکل پھوٹتا ہے، کاشت کاروں میں خصوصاً جوار اور عموماً ہر قسم کے اناج کے پھٹاؤ کو کہتے ہیں.

کُلْہاوَن

(شکرسازی) گنّے کے رس نکالنے کے کولھو کی مرمّت اور درستی کی اُجرت .

کُلْہاڑا

لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سِرے پر لوہے کا ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھاردار ہوتا ہے اور اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے

کُلْہاڑ

وہ جگہ جہاں کولھو لگا ہواہو یعنی جہاں کولھو کے ذریعے تیل نکالا جاتا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone