تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے

نالائق ہے ؛ نکمّا ہے ؛ کسی کام کا نہیں

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

کَبُوتَر خانے کا سا حال ہے، ایک آتا ہے، ایک جاتا ہے

کسی خاص جگہ پر لوگوں کا برابر آنا جانا

اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو بَلْبَلانا بُھول جاتا ہے

اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .

آتا ہے ہاتھی کے منہ، جاتا ہے چیوْنْٹی کے منہ

بیماری کے آنے میں دیر نہیں لگتی ہے مگر جاتی آہستہ آہستہ ہے

کُوئے کے پاس پیاسا آتا ہے کُوا نَہِیں جاتا

غرض مند کو چاہیے کہ جہاں غرض نکلے وہاں جائے ، بیغرض کو کیا پیڑ پڑی ہے.

بِگْڑا بیٹا ، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کادے جاتی ہے

پِیاسا کُنْویں کے پاس جاتا ہے، کُنْواں پِیاسے کے پاس نَہِیں آتا

مطلوب طلب گار کے پاس نہیں آتا بلکہ طالب مطلوب کے پاس جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے کے معانیدیکھیے

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے

kuchh aataa hai na jaataa haiकुछ आता है न जाता है

ضرب المثل

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے کے اردو معانی

  • نالائق ہے ؛ نکمّا ہے ؛ کسی کام کا نہیں

कुछ आता है न जाता है के हिंदी अर्थ

  • नालायक़ है , निकम्मा है , किसी काम का नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words