تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

ضَرُورَت سَب کُچْھ کَرا لیتی ہے

ضرورت کے وقت جو کچھ ہو سکتا ہے کیا جاتا ہے ، نیک نامی بدامی کی کچھ پروا نہیں ہوتی ۔

گَھر میں اَللہ کا دِیا سَب ہے

گھر خوشحال ہے ، کسی چیز کی کمی نہیں.

خُدا کا نام ہے

اللہ مالک ہے یعنی کچھ ڈر نہیں ہے.

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

حُکْم کے ساتھ سَب کُچْھ مَوجُود ہے

حاکم کے لیے سب چیز تیار ہے ، حُکم ہی ہر چیز آجاتی ہے

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

کُچْھ کا کُچْھ ہونا

۔انقلاب ہونا۔ حالت دگرگوٗں ہونا۔ ؎

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

حَق کا راضی خُدا ہے

حق کا بخشنے والا، استعمال کی اجازت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے

سَب جیتے جی کا بَکھیڑا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

زَر کا زورا پُورا ہے اَور سَب اَدُھورا ہے

روپے میں بہت طاقت ہے

حَجَام کے آگے سَب کا سَر جُھکْتا ہے

بعض کام ہر ایک کو مجبوراً کرنے پڑتے ہیں.

خُدا کی ذات کا بَھروسہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

فَقِیروں کا خُدا ہے

خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں ، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے .

کُچْھ خَرْچ ہوتا ہے !

اختیار آنے نہ آنے میں ہے جبر اس میں نہیں کچھ خرچ ہوتا ہے ہاں منہ سے فرماتے ہوئے

کُچْھ آتا ہے نَہ جاتا ہے

نالائق ہے ؛ نکمّا ہے ؛ کسی کام کا نہیں

پُوچْھتے پُوچْھتے خُدا کا گَھر مِل جاتا ہے

کوشش اور جستجو سے مشکل سے مشکل کام بن جاتا ہے، جویندہ یابندہ

کُچْھ تو ہے

کوئی خاص بات ضرور ہے، یقیناً کوئی وجہ ہے، کوئی خاص راز ہے، کوئی وجہ ہے

کُچْھ بات ہے

کوئی بات نہیں، کچھ سبب ہے، کس واسطے، کس لیے، کیوں، بالکل بے اصل اور بے بنیاد ہے

کُچْھ اِجارَہ ہے

۔قابو تمہیں ہے۔ کچھ دعویٰ نہیں ہے۔ اپنا فرق مال تھا دے دیا تمھارا کچھ اجارہ ہے۔

ہاتھ کا دِیا

خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

کُچْھ چُرایا ہے

(عم) حمل ہے

خُدا کا دِیا نُور، کَبھی نَہ ہوے دُور

(فطرتی حسن کو زیبائش کی حاجت نہیں) اللہ تعالیٰ جو بخشتا ہے وہ ہمشیہ قائم رہتا ہے.

کُچْھ خَبَر ہے

کیا واقف ہے ، کچھ معلوم بھی ہے ، کیا مطّلع ہو.

کُچْھ خَیر ہے

(حیرت اور تعجَب کی جگہ مستعمل) کچھ پتا نہیں، بے خبر ہے

کُچْھ اَصْل ہے

کوئی حقیقت نہیں ؛ بے حقیقت شے ہے ؛ کوئی بڑی بات نہیں.

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

کُچْھ دُور ہے

(تعجّب ہے لیے) کُچھ دور نہیں.

کُچْھ بُنْیاد ہے

کوئی اصل اور حقیقت نہیں، کم حیثیت ہے، دراصل اور حقیقت نہیں، نہایت مفلس اور عاجز ہے

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

خُدا ہی خُدا ہے

اللہ ہی اللہ ہے.

سَب چَلتا ہے

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

سَب کا بَھلا ہو

(دعائیہ کلمہ) خُدا سب کا فائدہ کرے.

کُچْھ تو مِیٹھا ہے

کوئی بات تو پسندیدہ ہے، کوئی غرض تو متعلق ہے

سَب خَیرِیَّت ہے

سب ٹِھیک ہے فِکر کی کوئی بات نہیں، ہر طرح خیریت ہے، سب کچھ ٹھیک ہے

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

جان ہے تو جہان ہے، جان ہے تو سَب کُچھ

۔مثل۔ جیتے جی کا سب لطف ہے۔ اپنے دم تک دُنیا کا لُطف ہے ۔ ؎

کُچْھ اَپْنی خَبَر ہے

کیا اپنی حالت کا احساس ہے

دِل کا خُدا ہی حافِظ ہے

دل میں خوف سمایا ہوا ہے

کُچْھ تو دیکھا ہے

ضرور کوئی بات دیکھی ہے، کوئی خوبی ضرور پائی ہے

خُدا ہی ہے

۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

خُدا مالِک ہے

(تَوکّل کے لیے کہتے ہیں) اللہ پر بھروسہ ہے.

خُدا تو ہے

۔خدا تو مددگار ہے۔ ؎

خُدا یار ہے

اللہ مددگار ہے.

خُدا ہے تو کیا غَم ہے

خدا بھروسہ ہو تو مشکل آسان ہو جاتی ہے.

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے کے معانیدیکھیے

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

KHudaa kaa diyaa sab kuchh haiख़ुदा का दिया सब कुछ है

ضرب المثل

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے کے اردو معانی

  • ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں
  • خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں
  • خدا نے جو دیا ہے وہی بہت ہے یا جو کچھ ہے وہ سب خدا کا دیا ہوا ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ख़ुदा का दिया सब कुछ है के हिंदी अर्थ

  • हर तरह की सुविधा है, ईश्वर ने जो दिया वही बहुत है, अथवा जो कुछ है वह सब ईश्वर का दिया है, किसी चीज़ की परवाह नहीं, सब्र करने वाले या सहनशील और जो कुछ मिल जाए उस पर संतुष्ट रहने वाले हैं
  • ईश्वर ने बहुत कुछ दिया है किसी चीज़ की परवाह नहीं, सहनशील एवं आत्मसंतोषी हैं
  • ईश्वर ने जो दिया वही बहुत है अथवा जो कुछ है वह सब ईश्वर का दिया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words