تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ کُچْھ اَور ہونا" کے متعقلہ نتائج

رَنگ کُچْھ اَور ہونا

انداز بدل جانا ، طور طریقے میں تبدیلی آنا .

کُچْھ اَور ہونا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

رَنگ اَور ہونا

تبدیلی آنا، کیفیت یا حالت کا بدل جانا، تغیر، آ جانا، صورتِ حال یکسر مختلف ہو جانا.

کُچْھ اَور ہی عالَم ہونا

دگرگوں ہونا ، حالت میں تبدیلی آنا.

رَنگ ڈَھنگ کُچھ اَور ہونا

حالت دوسری ہونا ، نقشہ دوسرا ہونا ، نیا انداز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ کُچْھ اَور ہونا کے معانیدیکھیے

رَنگ کُچْھ اَور ہونا

ra.ng kuchh aur honaaरंग कुछ और होना

محاورہ

رَنگ کُچْھ اَور ہونا کے اردو معانی

  • انداز بدل جانا ، طور طریقے میں تبدیلی آنا .

रंग कुछ और होना के हिंदी अर्थ

  • शैली या ढंग बदल जाना, अंदाज़ बदल जाना, तौर तरीक़े में बदलाव आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ کُچْھ اَور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ کُچْھ اَور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words