تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kopi" کے متعقلہ نتائج
kopi کے لیے اردو الفاظ
kopi کے اردو معانی
اسم
- آسٹر جپسم، پسی ہوئی شکل میں ۔.
kopi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसटर जिप्सम, पिसी हुई शक्ल में ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُپّی
تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں
quipu
ملک پیرو کے قدیم لوگوں کا یاد داشت رکھنے کا انوکھا طریقہ ، رنگ برنگے دھاگوں میں مختلف انداز کی گرہیں لگا کر۔.
کوپَری
(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصّہ ، تجائی.
کوپَل
تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)
کُپَّک
(سلوتری) گھوڑے، گدھے اور دیگر مویشیوں کے گلے کی بیماری، ایک قسم کا وبائی زکام، جس میں گلے کی رگیں اور غدود پھول جاتے اور حلق بند ہوجاتا ہے
کَپُو جانا
بہت زیادہ بھیگنے یا دیر تک نہانے سے ہاتھ پان٘و میں سفیدی مائل جُھرّیاں پڑ جانا ، جلد کا جھرّیا جانا ، سفید پڑ جانا.
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kopi)
kopi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔