تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kappa" کے متعقلہ نتائج
kappa کے لیے اردو الفاظ
kappa کے اردو معانی
اسم
- کَپا
- يُونانی حَرُوفِ تَحَجّی کا دَسواں حَرف
kappa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कप्पा
- यूओनानी हरूओफ़-ए-तहज्जी का दसवां हर्फ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَپَّڑ مَٹ
گیلی مٹی میں لتھڑا ہوا کپڑا جو گلِ حکمت (رک) میں استعمال کیا جاتا ہے ، گیلی مٹی میں آلودہ وہ کپڑا جو کسی چیز کے کشتہ وغیرہ بنانے کے لیے مٹی کے کلھیا و غیرہ پر لپیٹ کر اسے آگ میں جلا تے ہیں.
کَپَّڑ چَھن٘د کَرنا
باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .
کَپَّڑ چھان کَرنا
باریک کپڑے میں چھاننا ، خوب باریک اور میدہ سا چھاننا ؛ خالی کر دینا ؛ کنگا کر دینا .
کُپّی
تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا
کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kappa)
kappa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔