تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُپّا سا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کُپّا سا ہو جانا

نہایت موٹا یا فربہ ہو جانا ؛ پھول جانا ، سوج جانا .

پُھول کَر کُپّا ہو جانا

پُھول کے کُپّا ہو جانا

۔بہت پھوٗل جانا۔ بہت موٹا ہوجانا۔ (ققرہ) مارے خوشی کے پھول کے کپّا ہوگئیں۔ ؎

پیٹ چَپاتی سا ہو جانا

مارے بھوک کے پیٹ کا اندر کو دھن٘س جانا.

مُنہ اِتنا سا ہو جانا

مرض ، خوف ، شرم ، رنج و ملال ، فکر وغیرہ کے باعث چہرہ دُبلا اور بے رونق ہو جانا ۔

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

پُھول پُھلا کَر کُپّا ہو جانا

بہت پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا ، (مجازاً) بہت مغرور ہو جانا .

تانبا سا آسمان ہو جانا

۔قحط کے آثار میں سمجھا جاتاہے کہ آسمان پر کہیں بادل نظر نہیں آتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُپّا سا ہو جانا کے معانیدیکھیے

کُپّا سا ہو جانا

kuppaa saa ho jaanaaकुप्पा सा हो जाना

کُپّا سا ہو جانا کے اردو معانی

  • نہایت موٹا یا فربہ ہو جانا ؛ پھول جانا ، سوج جانا .

कुप्पा सा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत अधिक मोटा हो जाना, फूल जाना, सूज जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُپّا سا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُپّا سا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words