تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ موٹا تازہ ؛ پھیلا ہوا.

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

ڈھول کی طَرَح پُھولْنا

بہت موٹا یہ بے ڈول ہونا ، بیوقوفی کی باتیں کرنا.

شِیشے کی طَرَح پُھولْنا

مغرور ہونا ، اِترانا ، تکبر کرنا.

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

mu.nh kuppe kii tarah phuulnaaमुँह कुप्पे की तरह फूलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا کے اردو معانی

  • منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh kuppe kii tarah phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh suujnaa, nihaayat Gussaa honaa, naaraaz honaa

मुँह कुप्पे की तरह फूलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह सूजना, बहुत ग़ुस्सा होना, नाराज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ موٹا تازہ ؛ پھیلا ہوا.

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

ڈھول کی طَرَح پُھولْنا

بہت موٹا یہ بے ڈول ہونا ، بیوقوفی کی باتیں کرنا.

شِیشے کی طَرَح پُھولْنا

مغرور ہونا ، اِترانا ، تکبر کرنا.

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone