تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُہْنَہ سالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنَہ سالی کے معانیدیکھیے
کُہْنَہ سالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بُڑھایا، پیری، ضعیفی، پُرانا پن، پختگی
شعر
یہ کہنہ سالی میں بدرؔ تم کو غزل سرائی کی خوب سوجھی
نہ اب وہ رنگینیٔ تخیل نہ اب وہ جذبات شاعرانہ
روئے گا کہنہ سالی میں عہد شباب کو
جب ٹوٹ کر نہ نکلیں گے دنداں نئے نئے
English meaning of kohna-saalii
Noun, Feminine, Singular
- mature, ripe, old in years, old age, aged
कोहना-साली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- आयु का अधिक होना, बुढ़ापा, प्रौढ़, वृद्ध, पुरानापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُہْنَہ سالی)
کُہْنَہ سالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔