تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوڑی" کے متعقلہ نتائج

کاکُو

ماں کا بھائی، ماموں

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑاؤ

کڑھاؤ ، بڑی کڑاہی .

کَڑُو

ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.

کڑی

گھاس کے پولوں کا ڈھیر ، گھاس کے گٹّھے.

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کَوڑے

روپیہ ، دام ، پیسہ، قیمت ،رقم ، مال، دولت، کَوڑا(رک) کی محرف شکل نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

کَوڑا

۰۱ رک : بڑی کوڑی لیا .

کَوڑی

سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکّے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل تھا

کوڑا

سواری کے جانوروں خصوصاً اونٹ اور گھوڑے کو چلانے، مارنے یا سزا دینے کا ایک چابک جو عموماً چمڑے کے فیتوں کو گوندھ کر بنایا جاتا ہے، آلۂ سرزنش، چابک، تازیانہ، سونٹا یا ڈنڈا جس میں لچکدار تسمے یا ڈوریاں لگی ہوں

کِیڑے

کیڑا کی جمع اور اس کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِیڑی

جونک کی طرح کا ایک کیڑا

کِیڑا

(کنایۃً) کسی ایک ہی کام میں مشغول یا کسی ایک ہی مقام یا ماحول میں رہنے والے کے لیے مستعمل، کسی چیز میں کیڑے کی طرح لگے رہنا .

کاڑا

رک : کاڑھا ؛ جوشاندہ.

کُوڑا

خس و خاشاک، گھاس پھوس، کچرا، کوڑا کرکٹ

کُوڑے

کوڑا(رک)کی جمع ترکیب میں مستعمل.

کوڑی

بیس، ایک بیسی، دہائی کا دوگنا

کیڑُو

ایک قسم کا سانْپ جو آٹھ گرہ سے بارہ گرہ تک کا لمبا ہوتا ہے، سر کا رنگ سبز سرخی مائل اور بدن پر گردن سے دم تک سفید و سیاہ اور سرخ اور طلائی متوازی دھاریاں ہوتی ہیں .

کاڑی

تِنکا ، تِیلی ، سلائی ، پتلی لکڑی ، چھڑی.

کُوڑی

کوڑا خانہ، گھورا، وہ جگہ، جہاں کوڑا ڈالتے ہیں

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کُڑائی

(کاشت کاری) کھیت سے جھاڑ پھونس کی صفائی، فلائی

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کُوڑائی

کھدائی کرنے یا کندہ کرانے کی اُجرت

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کَکُبھ بِلاوَل

مالکوس ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

کِینڑا

رک : کیڑا.

کاکُلِ شَب گُوں

رات کی طرح سیاہ زلف ، بہت کالی زلف

کاکُل شَم٘ع

شمع کا دھواں

کاکُلِ مُشکِیں

مشک کی طرح سیاہ اورخوشبودار زلف، زلفِ محبوب مراد ہے

کَکورِیَّہ

زہریلے کفچے دار سان٘پ کی ایک قسم جس کا رنگ کسی قدر خاکستری ہوتا ہے

کاکُلیں چھوڑْنا

زلفیں چھوڑنا، بالوں کی لٹیں بڑھانا

کَیقُباد

عادل، برحق، عجم کا بادشاہ جس نے سو سال تک حکومت کی، دہلی کے بادشاہ معز الدین کا لقب جو امیر خسرو کا ممدوح تھا

کاکُل چھوڑْنا

کاکل بکھرانا، کاکل بڑھانا، کاکل کا لٹکانا

کاکُل اَفْشانی

زلف بکھرانا (خوبصورتی ظاہر کرنے کے لیے)، پریشان کرنا

کاکُل گُوندھنا

بالوں کو بنانا، زُلفوں کو خوبصورت بنانا، زلفیں سنوارنا

کاکُلِ پیچاں

خم دارزلفیں، بل کھائے ہوئے گیسو

کاکُل سَنوارنا

زلفوں کوآراستہ کرنا ، بالوں کو سدھارنا ، بنانا ۔

کاکُلِ پُر پِیچ

tresses full of curls, knots

کے قباد

Name of a king of Iran Muiz ud din Qaiqabad

قاقُم پوش

سفید پوش

قاقُم اَنْدام

نازک اندام ، گداز بدن ، نرم اور گورے جسم والا.

قاقُمِ اَنْگُشْت نُما

एक प्रकार का क़ाक़म जिसके रोएँ अंगुल-अंगुल भर उठे होते हैं।

کاکُلِ صُبْح

the early dawn

کاکُلِ رَسا

دور تک پہنچنے والی زلف، لمبی زلفیں، گیسوئے دراز

کاکُل رَکْھوانا

لمبے بال اس طور جانب رکھوانا کہ وہ چہرے کے دونوں جانب نمایاں رہیں

کاکولی

ترئی سے مشابہ ایک قسم کی سبزی.

کاکُل

سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال

قاقُلی

قاقُلہ (رک) سے منسوب .

قاقُلَہ

بڑی الائچی

قاقُلّٰے

ایک روئیدگی ہے اشنان کی طرح مگر اس سے بڑی اور زیادہ ہری ہوتی ہے ، گرم خشک ، ہاضم اور نمکین ہے ، طبور دوا مستعمل ہے.

کَکُب

(موسیقی) مالکوس کی ایک راگنی جس کے گانے کا وقت دوپہر یا بعض کے نزدیک آخرِ شب ہے (یہ بلاول ، دیوی گری، پوربی، گندباری، سورٹھ ماروا سے مرکب ہے).

کَکُبھ

جگہ، خطّہ، سمت (جیسے مشرق مغرب وغیرہ).

کاکول

پہاڑی کّوا ‘ ایک زہریلا سیاہ رن٘گ کا مادہ ‘ نرک کا ایک حصّہ .

قاقُم

۱. ایک قسم کا نیولا جس کی کھال نہایت سفید اور ملائم ہوتی ہے.

کاکُل بِکْھرانا

بال کھولنا ، زلف بکھرانا ۔

کاکُل بَرہَم ہونا

locks to be dishevelled

اردو، انگلش اور ہندی میں کوڑی کے معانیدیکھیے

کوڑی

ko.Diiकोड़ी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کوڑی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • بیس، ایک بیسی، دہائی کا دوگنا
  • تالاب وغیرہ کا وہ ڈھلوان حصّہ، جس کے ذریعے زائد پانی نکل جائے، جھال

صفت

  • کوڑھی، کوڑھ کے مرض میں مبتلا شخص

Urdu meaning of ko.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • biis, ek biisii, dahaa.ii ka dogunaa
  • taalaab vaGaira ka vo Dhalvaan hissaa, jis ke zariiye zaa.id paanii nikal jaaye, jhaal
  • kau.Dii, ko.Dh ke marz me.n mubatlaa shaKhs

English meaning of ko.Dii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • score, an aggregate of twenty

कोड़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी तालाब में निर्मित वह पक्का निकास जिससे उसका अतिरिक्त पानी निकल जाता है
  • बीस वस्तुओं का वर्ग या समूह, बीसी
  • छोटा कीड़ा
  • च्यूटी

विशेषण

  • कुष्ठ रोगी
  • कोटि

کوڑی کے مرکب الفاظ

کوڑی سے متعلق دلچسپ معلومات

کوڑی سب سے چھوٹے، اور کبھی کبھی سب سے چھوٹے نہیں بھی، سکے کی حیثیت سے کوڑی قدیم الایام میں مدت تک رائج رہی۔ آج درجنوں محاوروں اور کہاوتوں کے سبب اس لفظ سے ہم سب واقف ہیں ؎ کوڑی کے سب جہان میں نقش و نگین ہیں کوڑی نہ ہو تو کوڑی کے پھر تین تین ہیں ( نظیر اکبرآبادی) ہے جب سے دست یار میں سا غر گلاب کا کوڑی کا ہوگیا ہے کٹورا گلاب کا (آتش) لیکن کوڑی کی مالی قیمت بہت کم لوگوں کو معلوم ہے، سو یہاں درج کرتا ہوں: چار کوڑیاں=ایک گنڈا بیس گنڈے=ایک پان چار پان=ایک آنہ چار آنے=ایک کاہن، یا چونی چا رچونیاں، سولہ آنے، یا چونسٹھ پیسے=ایک روپیہ پانچ ہزار ایک سو بیس کوڑیاں=ایک روپیہ

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاکُو

ماں کا بھائی، ماموں

کَڑے

سخت شدید (کڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل).

کَڑا

(نرم کا نقیض) سخت

کَڑاؤ

کڑھاؤ ، بڑی کڑاہی .

کَڑُو

ایک پیڑ جو بڑا ہوتا ہے اور اس کا تنا بہت موٹا ہوتا ہے ، جس سے کتیرا برآمد ہوتا ہے کڑایا ، کڑیا.

کڑی

گھاس کے پولوں کا ڈھیر ، گھاس کے گٹّھے.

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کَوڑے

روپیہ ، دام ، پیسہ، قیمت ،رقم ، مال، دولت، کَوڑا(رک) کی محرف شکل نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

کَوڑا

۰۱ رک : بڑی کوڑی لیا .

کَوڑی

سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکّے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل تھا

کوڑا

سواری کے جانوروں خصوصاً اونٹ اور گھوڑے کو چلانے، مارنے یا سزا دینے کا ایک چابک جو عموماً چمڑے کے فیتوں کو گوندھ کر بنایا جاتا ہے، آلۂ سرزنش، چابک، تازیانہ، سونٹا یا ڈنڈا جس میں لچکدار تسمے یا ڈوریاں لگی ہوں

کِیڑے

کیڑا کی جمع اور اس کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِیڑی

جونک کی طرح کا ایک کیڑا

کِیڑا

(کنایۃً) کسی ایک ہی کام میں مشغول یا کسی ایک ہی مقام یا ماحول میں رہنے والے کے لیے مستعمل، کسی چیز میں کیڑے کی طرح لگے رہنا .

کاڑا

رک : کاڑھا ؛ جوشاندہ.

کُوڑا

خس و خاشاک، گھاس پھوس، کچرا، کوڑا کرکٹ

کُوڑے

کوڑا(رک)کی جمع ترکیب میں مستعمل.

کوڑی

بیس، ایک بیسی، دہائی کا دوگنا

کیڑُو

ایک قسم کا سانْپ جو آٹھ گرہ سے بارہ گرہ تک کا لمبا ہوتا ہے، سر کا رنگ سبز سرخی مائل اور بدن پر گردن سے دم تک سفید و سیاہ اور سرخ اور طلائی متوازی دھاریاں ہوتی ہیں .

کاڑی

تِنکا ، تِیلی ، سلائی ، پتلی لکڑی ، چھڑی.

کُوڑی

کوڑا خانہ، گھورا، وہ جگہ، جہاں کوڑا ڈالتے ہیں

کَکوڑا

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں، اس میں بیج بہت ہوتے ہیں، اس کے پتّے ککڑی کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کُڑائی

(کاشت کاری) کھیت سے جھاڑ پھونس کی صفائی، فلائی

کَیْنْڑا

कोई काम कुशलतापूर्वक करने का ढंग या प्रकार; कौशल

کُوڑائی

کھدائی کرنے یا کندہ کرانے کی اُجرت

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کَکُبھ بِلاوَل

مالکوس ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

کِینڑا

رک : کیڑا.

کاکُلِ شَب گُوں

رات کی طرح سیاہ زلف ، بہت کالی زلف

کاکُل شَم٘ع

شمع کا دھواں

کاکُلِ مُشکِیں

مشک کی طرح سیاہ اورخوشبودار زلف، زلفِ محبوب مراد ہے

کَکورِیَّہ

زہریلے کفچے دار سان٘پ کی ایک قسم جس کا رنگ کسی قدر خاکستری ہوتا ہے

کاکُلیں چھوڑْنا

زلفیں چھوڑنا، بالوں کی لٹیں بڑھانا

کَیقُباد

عادل، برحق، عجم کا بادشاہ جس نے سو سال تک حکومت کی، دہلی کے بادشاہ معز الدین کا لقب جو امیر خسرو کا ممدوح تھا

کاکُل چھوڑْنا

کاکل بکھرانا، کاکل بڑھانا، کاکل کا لٹکانا

کاکُل اَفْشانی

زلف بکھرانا (خوبصورتی ظاہر کرنے کے لیے)، پریشان کرنا

کاکُل گُوندھنا

بالوں کو بنانا، زُلفوں کو خوبصورت بنانا، زلفیں سنوارنا

کاکُلِ پیچاں

خم دارزلفیں، بل کھائے ہوئے گیسو

کاکُل سَنوارنا

زلفوں کوآراستہ کرنا ، بالوں کو سدھارنا ، بنانا ۔

کاکُلِ پُر پِیچ

tresses full of curls, knots

کے قباد

Name of a king of Iran Muiz ud din Qaiqabad

قاقُم پوش

سفید پوش

قاقُم اَنْدام

نازک اندام ، گداز بدن ، نرم اور گورے جسم والا.

قاقُمِ اَنْگُشْت نُما

एक प्रकार का क़ाक़म जिसके रोएँ अंगुल-अंगुल भर उठे होते हैं।

کاکُلِ صُبْح

the early dawn

کاکُلِ رَسا

دور تک پہنچنے والی زلف، لمبی زلفیں، گیسوئے دراز

کاکُل رَکْھوانا

لمبے بال اس طور جانب رکھوانا کہ وہ چہرے کے دونوں جانب نمایاں رہیں

کاکولی

ترئی سے مشابہ ایک قسم کی سبزی.

کاکُل

سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال

قاقُلی

قاقُلہ (رک) سے منسوب .

قاقُلَہ

بڑی الائچی

قاقُلّٰے

ایک روئیدگی ہے اشنان کی طرح مگر اس سے بڑی اور زیادہ ہری ہوتی ہے ، گرم خشک ، ہاضم اور نمکین ہے ، طبور دوا مستعمل ہے.

کَکُب

(موسیقی) مالکوس کی ایک راگنی جس کے گانے کا وقت دوپہر یا بعض کے نزدیک آخرِ شب ہے (یہ بلاول ، دیوی گری، پوربی، گندباری، سورٹھ ماروا سے مرکب ہے).

کَکُبھ

جگہ، خطّہ، سمت (جیسے مشرق مغرب وغیرہ).

کاکول

پہاڑی کّوا ‘ ایک زہریلا سیاہ رن٘گ کا مادہ ‘ نرک کا ایک حصّہ .

قاقُم

۱. ایک قسم کا نیولا جس کی کھال نہایت سفید اور ملائم ہوتی ہے.

کاکُل بِکْھرانا

بال کھولنا ، زلف بکھرانا ۔

کاکُل بَرہَم ہونا

locks to be dishevelled

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone