تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگوڑی" کے متعقلہ نتائج

بَھگوڑی

بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگوڑی کے معانیدیکھیے

بَھگوڑی

bhago.Diiभगोड़ी

وزن : 122

دیکھیے: بَھگوڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھگوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.
  • ناؤ کے پاکھے کے سرے پر یا اُس کے اندر چپو کی ڈان٘ڈ ٹکانے کا کھان٘چہ یا سوراخ جس میں چپو کی ڈان٘ڈ حرکت کے وقت قائم رہے.

Urdu meaning of bhago.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • bhago.Daa (ruk) kii taaniis, bhaag jaane vaalii
  • naav ke paakhe ke sire par ya is ke andar chappuu kii DaanD Tikaane ka khaanchaa ya suuraaKh jis me.n chappuu kii DaanD harkat ke vaqt qaayam rahe

بَھگوڑی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھگوڑی

بھگوڑا (رک) کی تانیث ، بھاگ جانے والی.

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone