تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی خَبَر لینا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

کِسی کی خَبَر کو آنا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

کِسی کی خَبَر کو جانا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی خَبَر لینا کے معانیدیکھیے

کِسی کی خَبَر لینا

kisii kii KHabar lenaaकिसी की ख़बर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کی خَبَر لینا کے اردو معانی

  • کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

Urdu meaning of kisii kii KHabar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke saath husn-e-suluuk karnaa, kisii shaKhs kii Khabargiirii karnaa, Khabar giir honaa ; kisii ko sazaa denaa, taadiib karnaa, maarana piiTnaa ; kisii kii mizaajpursii karnaa, iyaadat ko jaana, kisii ke dukh dard ko puuchhnaa ; mizaaj kii Khairiiyat daryaafat karnaa, Khairsallaa lene jaana

किसी की ख़बर लेना के हिंदी अर्थ

  • किसी के साथ हुस्न-ए-सुलूक करना, किसी शख़्स की ख़बरगीरी करना, ख़बर गीर होना , किसी को सज़ा देना, तादीब करना, मारना पीटना , किसी की मिज़ाजपुर्सी करना, इयादत को जाना, किसी के दुख-दर्द को पूछना , मिज़ाज की ख़ैरीयत दरयाफ़त करना, ख़ैरसल्ला लेने जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

کِسی کی خَبَر کو آنا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

کِسی کی خَبَر کو جانا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی خَبَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی خَبَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone