تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی خَبَر کو جانا" کے متعقلہ نتائج

کِسی کی خَبَر کو جانا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

کِسی کی کِسی کو خَبَر نَہِیں

کسی گروہ یا جماعت پر بے ہوشی اور غفلت کا عالم طاری ہونے پر بولتے ہیں.

دِل کی دِل کو خَبَر ہونا

ایک دوسرے کی کیفیت سے آگاہی ہونا ، ایک کی محبّت کا دوسرے کو علم ہو جانا

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

کِسی کی خَبَر کو آنا

عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

خَبَر کو جانا

خیریت معلوم کرنا .

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی

میاں بیوی کومل جُل کر رہنا چاہیے ، میاں بیوی کی لڑائی سب کو ناپسند ہے

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

مُنْہ کو سات تَووں کی کالَک لَگ جانا

۔ دیکھو سات تووں کی کالک۔

کِسی کی بات پَر جانا

کسی کی بات کا یقین کرنا ، کسی کی بات کو صحیح مان لینا ، کسی کی بات کا خیال کرنا.

کِسی کی آئی مُجْھ کو آ جائے

(کوسنا) دوسرے کی موت مجھ کو آ جائے ، غصّے یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینا.

کِسی کی آئی مُجھ کو آ جائے

۔(عو) دوسرے کی موت مجھ کو آجائے۔ نہایت غُصّہ یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بد دعا دیتی ہیں۔ ؎

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

لال خان کی چادَرْ بَڑی ہوگی تو اَپْنا بَدَن ڈھانکے گی کِسی کو کیا

امیر ہو گا تو خود اس کو فائدہ ہو گا ، جب کوئی کسی امیر کی دولت و ثروت کا ذکر کرے تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی خَبَر کو جانا کے معانیدیکھیے

کِسی کی خَبَر کو جانا

kisii kii KHabar ko jaanaaकिसी की ख़बर को जाना

کِسی کی خَبَر کو جانا کے اردو معانی

  • عیادت کو آنا ، بیمار پُرسی کو آنا

किसी की ख़बर को जाना के हिंदी अर्थ

  • इयादत को आना, बीमार पुरसी को आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی خَبَر کو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی خَبَر کو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words