تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چائے پانی کی خَبَر لینا" کے متعقلہ نتائج

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چائے پانی کی خَبَر لینا کے معانیدیکھیے

چائے پانی کی خَبَر لینا

chaa.e-paanii kii KHabar lenaaचाए-पानी की ख़बर लेना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چائے پانی کی خَبَر لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

Urdu meaning of chaa.e-paanii kii KHabar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatir mudaaraat karnaa, aa.o bhagat karnaa

चाए-पानी की ख़बर लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • स्वागत करना, मेज़बानी करना, आवभगत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چائے پانی کی خَبَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چائے پانی کی خَبَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone