تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا" کے متعقلہ نتائج

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا کے معانیدیکھیے

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

roTii kap.De kii KHabar lenaaरोटी कपड़े की ख़बर लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا کے اردو معانی

  • کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

Urdu meaning of roTii kap.De kii KHabar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa aur kap.Daa denaa, Khuraak aur poshaak kii Khabargiirii karnaa

रोटी कपड़े की ख़बर लेना के हिंदी अर्थ

  • खाना और कपड़ा देना, ख़ुराक और पोशाक की ख़बर-गीरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

کھانا اورکپڑا دینا ، خوراک اور پوشاک کی خبر گیری کرنا.

ہوش کی خَبَر لینا

حواس میں آنا ، غفلت سے نکلنا ، ہوش سے کام لینا ۔

کِسی کی خَبَر لینا

کسی کے ساتھ حسن سلوک کرنا ، کسی شخص کی خبرگیری کرنا ، خبر گیر ہونا ؛ کسی کو سزا دینا ، تادیب کرنا ، مارنا پیٹنا ؛ کسی کی مزاج پرسی کرنا ، عیادت کو جانا ، کسی کے دکھ درد کو پوچھنا ؛ مزاج کی خیریت دریافت کرنا ، خیر سلا لینے جانا

پاتال کی خَبَر لینا

پاتال کی خبر لانا (رک) کا تعدیہ.

فَرِشْتوں کی خَبَر لینا

بہت بلند ہونا.

چائے پانی کی خَبَر لینا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روٹی کَپْڑے کی خَبَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone