تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِشْت" کے متعقلہ نتائج

کاشْت

کھیتی، زراعت

کاشْتَہ

بویا ہوا، جوتا ہوا

کاشْت گاہ

وہ جگہ جہاں عموماً مچھلیوں کی افزائش نسل کی جائے ، کاشت کرنے کی جگہ.

کاشْت ہونا

کاشت کرنا (رک) کا لازم ، بویا جانا.

کاشْتی

کاشت (رک) سے متعلق ، کاشت کا ، فصل بونے کا ، جوتنے کا.

کاشْت میں ہونا

بویا جانا، کھیتی باڑی ہونا، زراعت ہونا

کاشْتَنی

کاشْتِ عمِیق

(کاشت کاری) وہ طریق کاشت جس میں زمین کو خوب جوتنے کے بعد بہت سی کھاد ڈالی جاتی ہے اور کافی مقدار میں بیج بونے کے بعد اچھی طرح پانی دیا جاتا ہے ، اس طریقے سے مقدار پیداوار بہت زیادہ ہوتی ہے.

کاشْت کار

کسان، اسامی، مزارع، کھیتی باڑی کرنے والا مزدور

کاشْت کاری

کھیتی باڑی، زراعت، جوت، کاشت کرنا، بونا، جوتنا، زراعت کرنا، کھیتی باڑی کرنا، کاشتکاری کا کام یا پیشہ، کسان کا کام، کھیتی باڑی

کاشْت کَرنا

افزائش نسل کرنا ، پرورش کرنا.

کاشْت داشْت

(بوائی کے وقت سے لے کر کٹائی تک) کھیتی کی ہر قسم کی دیکھ بھال.

کاشْتِ وَسِیع

(کاشت کاری) وہ طریق کاشت جس میں زمین کو کچھ بوں ہی جوت کر اور تھوڑا سا کھاد ڈال کر کم سے کم مصارف سے کچھ پیداوار حاصل کی جائے.

کاشْت کارَوں

کسان

کاشْت میں لانا

کاشت کرنا، جوتنا، بونا

کاشْتی مِٹّی

(جغرافیہ) وہ مٹی کی تہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کا دل ایک نہایت باریک تہ سے لے کر کئی فٹ تک ہوتا ہے ، خاک ، زرعی مٹی (انگ : Sail).

پاہی کاشْت

وہ کاشت جو دوسرے گان٘و کا آدمی کرے ؛ وہ آدمی جو دوسرے گاؤں میں کاشت کرے۔

مُزارِع خود کاشْت

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جو خود بونے جوتنے کا کام کرتا ہو

خُود کاشْت رَعِیَّت

(علم زراعت) گاؤں میں رہ کر کاشت کرنے والے

خود کاشْت

زمین دار کی نجی یا جوت یا خود کاشت اراضی جو بے لگان ہو، وہ اراضی جس کو زمین دار بارہ برس تک خود یا اپنے ملازم سے کاشت کراتا رہا ہو

پائی کاشْت

۔ پاہی کاشت۔ (ف۔پائے کاشت) دیکھو پاہی۔

کَھڑی کاشْت

(کاشت کاری) کھڑی فصل کھڑی کھیتی ، کھڑا کھیت.

آبْ کاشْت

(زراعت) مقرر طریقے سے شیشے کے استوانوں میں پانی بھر کے بجوے کی تکرباتی بوائی ، (انگریزی) water culture

پیش کاشْت

(کاشتکاری) کھیتی کرنے کا پیشگی لگان.

خالِص کاشْت

(سائنس) فطرتی طور پر مِلواں حالت میں پائے جاتے ہیں خرد نامیوں کو فعلیاتی اور دیگر خصوصی تحقیق کے لیے ، فطروں ، نخز ، حیوبوں اور خلیوں کی علیحدہ کشت بنائی جاتی ہے .

سَبْزِیاتی کاشْت

(کاشتکاری) سبزیوں کی بوائی یا کاشت جو بغرض تجارت ہو

مَخْلُوط کاشْت

(معاشیات) جہاں کاشت کاری سے مقامی کفالت نہیں ہوتی وہاں کھیتی باڑی کی کمی گائے، بھینس، بھیڑ، بکری، مرغی وغیرہ کی پرورش سے پوری کی جاتی ہے ان دونوں ذرائع معاش کو مشترکہ طور پر مخلوط کاشت کہتے ہیں

کِیمِیائی کاشْت

بے کاشْت

آبی کاشْت

سمندروں یا پانی کی ذخیرہ گاہوں (تالاب جھیل وغیرہ) میں پانی کے جانوروں کی پرورش.

حَقِّیَّتِ کاشْت

کاشت سے حاصل ہونے والا حق، بونے کا حق

زیرِ کاشْت

وہ زمین جس پر کھیتی باڑی ہوتی ہو، زراعت کے لیے مُستعمل زمین

پُھولوں کی کاشْت

مالِکِ خُودْ کاشْت

(قانون) وہ مالک جو اپنی زمین آپ بوتا ہے

نا قابِلِ کاشْت

زراعت کے قابل نہ ہونا، لاعلاج

گُل پَرورَی کی کاشْت

اردو، انگلش اور ہندی میں کِشْت کے معانیدیکھیے

کِشْت

kishtकिश्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: حیاتیات غم شطرنج

کِشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھیت، کھیتی، بویا ہوا کھیت، زراعت، کھیتی بازی
  • (شطرنج) شطرنج کے شاہ کا ایسے خانہ میں ہونا کہ اگر اس جگہ دوسرا مہرہ ہوتا تو مارا جاتا، شہ، بادشاہ پر زد
  • (حیاتیات) جراثیم پروردہ، وہ امحتانی نلی جس میں زندہ خلیوں کو غذائی محلول کی موجودگی میں اُگایا جاتا ہے
  • (حیاتیات) کیڑوں یا جانداروں کی سبتی

شعر

English meaning of kisht

Noun, Feminine

  • field, sown-field
  • tillage, cultivation
  • (at chess) check

किश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृषि-कर्म। खेती-बारी।
  • खेती
  • शतरंज के खेल में बादशाह का किसी मोहरे के घात में पड़ना। स्त्रिी० = किस्त।
  • ऋण या देय का उतना अंश जितना किसी एक अवधि में चुकाया या दिया जाए; पैसा आदि जमा करने की
  • कृषि, खेती, शतरंज की 'शह'।
  • खेती; कृषिकर्म।

کِشْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone