تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِشْت کے معانیدیکھیے
خِشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اینْٹ
- ایک قِسم کی مٹھائی اور روٹی جو مُردوں کی کے کیے پکائی جائے
- ژند کے بارھویں باب کا نام
شعر
صاحبان قصر کو ملتی نہیں ہے بعد مرگ
گور میں سر کے تلے تکیہ کی جاگا ایک خشت
English meaning of KHisht
Noun, Feminine
- a brick, a tile
- a kind of sweet and bread which is baked for the dead
- the twelfth chapter of Zend
ख़िश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईंट, इष्टिका, इष्टका
- एक प्रकार की मिठाई और रोटी जो मुर्दों की के किए पकाई जाये
- ज़ंद का बारहवाँ अध्याय
خِشْت کے مترادفات
خِشْت کے قافیہ الفاظ
خِشْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِشْت)
خِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔