تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِشْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِشْت کے معانیدیکھیے
کِشْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھیت، کھیتی، بویا ہوا کھیت، زراعت، کھیتی بازی
- (شطرنج) شطرنج کے شاہ کا ایسے خانہ میں ہونا کہ اگر اس جگہ دوسرا مہرہ ہوتا تو مارا جاتا، شہ، بادشاہ پر زد
- (حیاتیات) جراثیم پروردہ، وہ امحتانی نلی جس میں زندہ خلیوں کو غذائی محلول کی موجودگی میں اُگایا جاتا ہے
- (حیاتیات) کیڑوں یا جانداروں کی سبتی
شعر
سرسبز رکھیو کشت کو اے چشم تو مری
تیری ہی آب سے ہے بس اب آبرو مری
English meaning of kisht
Noun, Feminine
- field, sown-field
- tillage, cultivation
- (at chess) check
किश्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कृषि-कर्म। खेती-बारी।
- खेती
- शतरंज के खेल में बादशाह का किसी मोहरे के घात में पड़ना। स्त्रिी० = किस्त।
- ऋण या देय का उतना अंश जितना किसी एक अवधि में चुकाया या दिया जाए; पैसा आदि जमा करने की
- कृषि, खेती, शतरंज की 'शह'।
- खेती; कृषिकर्म।
کِشْت کے مترادفات
کِشْت کے قافیہ الفاظ
کِشْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِشْت)
کِشْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔