تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسان" کے متعقلہ نتائج

کِسان

(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، کاشتکاری پیشہ

کِسانْنی

کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.

ساہُو کار کو کِسان ، بالَک کو مَسان

جس طرح بچّے کو مسان آہستہ آہستہ دُبلا کر دینا ہے اور آخر میں مار دیتا ہے اسی طرح ساہوکار کو کسان نُقصان پہن٘چاتا ہے.

کھیت گَئے کِسان

انسان کا پیشہ اس کے کام سے معلوم ہوتا ہے

نَہ گائے کے تَھن نَہ کِسان کے بھانْڈا

دونوں مفلس قلاش ہیں ، دونوں ناکار

سَب سے بَھلا کِسان، کِھیتی کرے اَور گَھر رَہے

دُوسرے پیشوں والے مارے مارے پِھرتے ہیں، کِسان اپنے گھر رہتا ہے اس لیے سب سے اچھا ہوتا ہے

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

نَہ دھوبی کو اَور پَروہَن، نَہ گَدھے کو اَور کِسان

نہ آقا کو دوسرا نوکر میسر ، نہ نوکر کو دوسرا آقا نصیب ، دونوں کا ایک دوسرے کے بغیر گزارہ نہیں (

کال کَڑھاؤ، کِسان کا کھاؤ

قحط اور خشک سالی کسان کے لئے تباہی کا باعث ہے

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسان کے معانیدیکھیے

کِسان

kisaanकिसान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

کِسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، کاشتکاری پیشہ

شعر

English meaning of kisaan

Noun, Masculine

किसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहस्य-संप्रदाय में शरीर की इंद्रियाँ जो पाप-पुण्य करके बुरे-भले फल प्राप्त करती हैं
  • वह जो खेती-बाड़ी का काम करता हो, खेतिहर, कृषक, काश्तकार
  • जिनके घर से गाँव के नाई, बारी आदि कमाई करते हैं

کِسان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words