تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیلِسان" کے متعقلہ نتائج

طَیلِسان

چادر یا رومال جو خصوصاً خطیب ، عالم اور فقیہہ کاندھے پر ڈالتے ہیں.

طَیلِسانی

(جامعہ وغیرہ کا) سند یافتہ، گریجویٹ

طَیلِسانِیَت

سند بافتگی ، گریجویشن ، بہت پڑھا لکھا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیلِسان کے معانیدیکھیے

طَیلِسان

tailisaanतैलिसान

وزن : 2121

طَیلِسان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • چادر یا رومال جو خصوصاً خطیب ، عالم اور فقیہہ کاندھے پر ڈالتے ہیں.
  • پٹی جو گون وغیرہ کے ساتھ جامعہ کے طلبا پہنتے ہیں جس کے رنگ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پہننے والے نے کون سی سند حاصل کی ہے نیز جنازے یا قبر کی چادر (جس کا کپڑا عام طور پر سیاہ ، سفید یا ارغوانی مخمل کا ہوتا ہے)
  • (مجازاً) سند ، ڈگری

English meaning of tailisaan

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • academic rank, degree
  • academic robe, gown
  • mantle worn over shoulders, hood

तैलिसान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चादर, दुपट्टा, वह रूमाल जो ख़तीव या वाइज़ खुत्बे के वक्त कंधों पर डाल लेते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیلِسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیلِسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words