تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kiosk" کے متعقلہ نتائج
kiosk کے لیے اردو الفاظ
kiosk کے اردو معانی
- گرمائی گھر
- کھوکھا
kiosk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गरमाई घर
- खोखा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَشْک
گوشت، کوفتہ، گیہوں، چنا، نمک، پیاز، ادرک، دارچینی، زعفران، لونگ، الائچی اور زیرے کو ملاکر تیار کیا ہوا ایک قسم کا کھانا جو ہریسہ سے ملتا جلتا ہوتا ہے
کُوسَنک
وہ گھوڑا جس کے گلے کی کھال گائے کی کھال کی طرح نیچے لٹکتی ہو(ایسا گھوڑا منحوس خیال کیا جاتا ہے).
کاشْکاری سَفیدَہ
ایک قسم کا سفیدہ جو کاسہ گروں، نقَاشوں اور مرہم سازوں کے کام میں آتا ہے، سفیدۂ کاشغری
kiskadee
ایک مگس خور پرندہ جو وسطی و جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے Pitangus sulphuratus اس کے پر بھورے اور زرد ہوتے ہیں ۔.
قَوسِ قُزَح
دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kiosk)
kiosk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔