تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

قِیلَہ

فوطہ کا فتق، اس قسم کے فتق میں فوطوں کی تھیلی میں یا آنت یا ریح یا پانی اُتر آتا ہے

قِیلْعَہ

رک : قلعہ .

قِیلَۂ اَمْعا

(طب) فتق کی ایک قسم جس میں آنت صفاق (پیٹ کی ایک باریک جھلی) میں اتر آتی ہے.

قِیلَۂ مائی

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

قِیلَۂ مائِیَہ

(طب) فوطوں کی تھیلی میں پانی اتر آنے کی بیماری (انگ : Hydrocele).

قِیلَۂ لَبْنِیَہ

(طب) وہ پھوڑا جو دودھ کی ایک نالی کے پھولنے یا مسدود ہونے سے پیدا ہو جاتا ہے

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

قِلا

قلعہ

قُلی

غلام، نوکر

قَلا

چھل، فریب

قُولی

دھات ، لکڑی یا لوہے وغیرہ کی چھوٹی ڈبیا، ڈبی.

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَولی

کسی بات یا کسی بیان سے منسوب یا متعلّق ہونا، زبانی، تحریری کی ضد

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

کِیلے گانٹھ

(آرا کشی) لکڑی کے جگر کی ایسی گانٹھ جس کے اوپر چھلکا ہو ، یہ گان٘ٹھ آرپار ہوتی ہے علیحدہ نکل آتی ہے جس سے لکڑی میں سوراخ پڑ جاتا ہے .

قُلّا

وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

قائلہ

تسلیم کرنے والی، ماننے والی عورت

قَلْع

گرانا، ڈھانا، بیخ كنی كرنا

قَلْعی

ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے، رانگ، رانگا، ٹین

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قِلاع

قلعے، حصار

عَقْلی

عقل کی طرف منسوب یا متعلق، عقل کے مطابق، عقل کا

عُقَلا

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

قُلاع

مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

عُقْلَہ

رَمل کی اشکال میں سے ایک شکل

عُقُولَہ

تصور ، مافی الذہن .

عَقِیلَہ

عقیل کی تانیث، عقلمند عورت

قالِع

توڑنے والا ، تہس نہس کرنے والا .

قِلَعْہ

کِیلَمْبا کی جَڑ

رک : قلسطاریون ، ایک دوا کا نام .

keeled

جہاز کا ناؤ کا پیندا

کِیْلِیا

(کاشت کاری) لاؤ والا جو بیل ہانکے اور چرس کا رسّا بھی کھنچوائے اور اس کو کھولے باندھے ، کن٘ویں کے بیل چلانے والا ، جوٹیا .

کِیلَمْبا

کلمبا، ایک بیلدار درخت کا نام جس کی جڑ دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے، رعی الحمام ، کیلمبا کا بیلدار درخت ... افریقہ کے جنگلوں میں ہے.

کِیلَس

(گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ

keeling

جہاز کا ناؤ کا پیندا

keelage

کيلانَہ

دویِرَہ بَنْد قِیلَہ حَبَلی

(احشائیات) شیران کی رسولی آمیز تھیلی، گرہ نُما اُبھار

دویِری بَنْد قِیلَہ حَبَلی

(احشائیات) شیران کی رسولی آمیز تھیلی، گرہ نُما اُبھار

قِلْعَہ لَڑْنا

قلعے كی فوج كا لڑنا ۔

قِلْعَہ توڑنا

قلعہ منہدم كرنا ۔

قَلْعی اُڑانا

برتن كی قلعی كا ملمع مانجھ كریا تپا كر نكال دینا ۔

عَقْلی گُدّے لَڑانا

اٹکل سے بات کہنا، قیاس آرائی کرنا

عَقْلی گُدّا لَڑانا

اٹکل سے بات کہنا، قیاس آرائی کرنا

قِلْعَہ پَكَڑنا

قلعے میں پناہ لینا ، (فوج كا) قلعہ بند جگہ میں رہنا ۔

قَلْعی چَڑھنا

رانگے کا ملمع ہونا

قَلْعی چَڑھانا

ملمّع كرنا ؛ سفیدی كرنا ۔

قِلْعَہ اُكَھڑنا

قلعہ اُكھاڑنا (رک) كا لازم .

قَلْعی اُڑ جانا

قلعی جاتی رہنا ، رانگ كا ملمع اُتر جانا ، تانبا نكل آنا ۔

قِلْعَہ اُكھاڑنا

قلعہ منہدم كرنا ۔

قَلْعی اُکَھڑ جانا

بھید کھل جانا

قَلا دِكھانا

كرتب دكھانا ۔

قَلْعَہ باندْھنا

چاروں طرف ٹاٹ كے بوروں وغیرہ كو ركھ كر حصار قائم كرنا دمدمہ بنانا

قَلْعَہ بَندھنا

قلعہ باندھنا (رک) كا لازم ۔

قَلَّ وَ دَلَّ

الفاظ کے لحاظ سے تھوڑا اور معنی کے اعتبار سے زیادہ ، مختصر اور مدلّل .

عَقْلی گُدّا لَگانا

اٹکل سے بات کہنا، قیاس آرائی کرنا

قالُو بَلےٰ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) روز میثاق اللہ تعالٰی نے روحوں کو جمع کر کے اپنے رب ہونے کا اقرار لینے کے لیے اَلَسْتُ بِرَبِّکُمْ (کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں) کہا تھا اور روحوں نے قالو بلیٰ (انہوں نے کہا بیشک) کہہ کر اقرار کیا تھا ؛ (کنایۃً) قول و قرار .

قَلْعی پِھروانا

سفیدی كرانا

قِلعے کی فَوج

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیلَہ کے معانیدیکھیے

کِیلَہ

kiilaकीला

وزن : 22

کِیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کیل ، میخ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قِیلَہ

فوطہ کا فتق، اس قسم کے فتق میں فوطوں کی تھیلی میں یا آنت یا ریح یا پانی اُتر آتا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone