تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِفایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِفایَت کے معانیدیکھیے
کِفایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کافی ہونا، ضرورت کے مطابق ہونا
-
بچت، فائدہ
مثال - کفایت سے خرچ کیا جائے تو کم آمدنی میں بھی گزارا ہو سکتا ہے
- وجہ معاش، روزگار، کفالت
- جز رسی نیز کنجوسی
- ذمہ داری، ضمانت (شاذ)
- مال گزاری جو گورنمنٹ شرح لگان بڑھانے یا زائد محصول کے وصول کرنے سے حاصل کرے
شعر
فقط اک گریۂ شبنم کفایت کر نہیں سکتا
چمن والے کبھی جی بھر کے رو لیتے تو اچھا تھا
میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں
وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص
لباس مرد میداں جوہر ذاتی کفایت ہے
نہیں پروئے پوشش معرکے میں تیغ عریاں کو
English meaning of kifaayat
Noun, Feminine
- sufficiency, competency, adequate means, adequacy, enough
- abundance, plenty
- surplus
-
savings, profit, advantage
Example - Kifayat se kharch kiya jaye to kam amadni mein bhi guzara ho sakta hai
- economy, thrift, parsimony
- ability, capability
- prudence, good sense
किफ़ायत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पर्याप्त होना, आनवश्यकता के अनुसार होना
-
बचत, फ़ायदा
उदाहरण - किफ़ायत से ख़र्च किया जाए तो कम आमदनी में भी गुज़ारा हो सकता है
- जीविका का कारण, रोज़गार, भरण-पोषण
- कम ख़र्च करना या कंजूसी
- ज़िम्मेवारी, ज़मानत (विरल)
- मालगुज़ारी जो सरकारी लगान की दर बढ़ाने या अतिरिक्त लगान के वसूल करने से हासिल करे
کِفایَت کے مترادفات
کِفایَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِفایَت)
کِفایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔