تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبْرا" کے متعقلہ نتائج

کَبْرا

(بیل بانی) چتی دار رنگ کا بیل.

غَیبَتِ کَبْریٰ

مکمل طور سے غائب ہوجانے کی حالت ، بالخصوص امام مہدی علیہ السلام کی غیبتِ صغریٰ کے بعد کا زمانہ جس میں وہ کسی کو نظر نہیں آتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبْرا کے معانیدیکھیے

کَبْرا

kabraaकबरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کَبْرا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (بیل بانی) چتی دار رنگ کا بیل.
  • سیاہ اور سفید ، چتی دار رنگ کا ، چتکبرا.
  • ۔ (س) صفت مذکر۔ ابلق۔ سیاہ وسفید رنگ کا۔ مونث کے لئے کَبری۔

English meaning of kabraa

Adjective, Masculine

  • grey, dirty white
  • variegated, spotted, speckled, mottled

कबरा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • स्याह और सफ़ेद, चित्तीदार रंग का, चितकबरा
  • एक चित्तीदार बैल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words