تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِبْرِیت" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیت

گندھک

کِبْرِیتِیَّہ

کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، گندھک کے خواص رکھنے والا.

کِبْرِیتی

کبریت (رک) سے منسوب ، گندھک کا ، جس میں گندھک کا رنگ یا خواص ہوں ، سرخی مائل ، سرخ یا زرد.

کِبْرِیتِ طاہِر

رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.

کِبْرِیتات

کبریت (رک) کی جمع.

کِبْرِیت آگِیں

گندھک سے بھرا ہوا ، وہ جس میں گندھک ملا ہوا ہو.

کِبْرِیتِ سُرْخ

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے ، سرخ گندھک.

کِبْرِیتِ اَحْمَر

لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے، سرخ گندھک، اکسیر

کِبْرِیتِ اَصْغَر

صاف شفّاف پکّے زرد آنولے کے رنگ کی چمکدار گندھک ، آنولا سار گندھک.

کِبْرِیتِ اَحْمَر کا حُکْم رَکْھنا

اکسیر کا درجہ رکھنا ، کیمیا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِبْرِیت کے معانیدیکھیے

کِبْرِیت

kibriitकिबरीत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کیمیا

کِبْرِیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گندھک
  • (مجازاً) اکسیر، کیمیا
  • (مجازاً) دیا سلائی

English meaning of kibriit

Noun, Feminine

  • Sulphur
  • (Metaphorically) matchstick
  • (Metaphorically) chemical

किबरीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गंधक, एक ज्वलनशील पदार्थ, जिससे बारूद बनती है
  • अकसीर, कीमिया
  • ( लाक्षणिक) दिया-सिलाई, माचिस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِبْرِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِبْرِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone