تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِبْرِیتِ اَحْمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِبْرِیتِ اَحْمَر کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: کیمیا
کِبْرِیتِ اَحْمَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لال گندھک جو نہایت کمیاب اور اکسیر کا جزوِ اعظم ہے، سرخ گندھک، اکسیر
- نایاب شے، کمیاب، معدوم
English meaning of kibriit-e-ahmar
Noun, Feminine
- red sulphur
- red sulphur, the philosopher's stone
- very rare commodity
किब्रीत-ए-अहमर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लाल गंधक, सुर्ख़ गंधक, जो रसायन में काम आती है
- अप्राप्य वस्तु, नायाब चीज़, दुर्लभ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِبْرِیتِ اَحْمَر)
کِبْرِیتِ اَحْمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔