تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواری کے معانیدیکھیے
خواری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذلت، رسوائی، بے عزتی
- پریشانی، سرگردانی، بے کسی، مصیبت
شعر
کوچۂ حسن چھٹا تو ہوئے رسوائے شراب
اپنی قسمت میں جو لکھی تھی وہ خواری نہ گئی
دن کٹا فریاد سے اور رات زاری سے کٹی
عمر کٹنے کو کٹی پر کتنی خواری سے کٹی
English meaning of KHvaarii
Noun, Feminine
- contemptibleness, meanness, baseness, vileness
- abjectness, friendlessness, wretchedness, distress
خواری کے قافیہ الفاظ
خواری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواری)
خواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔