تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھونچی" کے متعقلہ نتائج

کھونچی

(تیلی) ڈویا ، تلہن کو کولھو کے اندر الٹ پُلٹ اور تلے اوپر کرنے کا کفگیر یا چمچے کی وضع کا لمبا پتّا جو کولھو کی لاٹ سے بندھا رہتا ہے اور لاٹ کے ساتھ گھوم کر تلہن کو پلٹاتا رہتا ہے .

نوچا کھونْچی

رک : نوچا کھوچی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھونچی کے معانیدیکھیے

کھونچی

kho.nchiiखोंची

اصل: ہندی

وزن : 22

کھونچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تیلی) ڈویا ، تلہن کو کولھو کے اندر الٹ پُلٹ اور تلے اوپر کرنے کا کفگیر یا چمچے کی وضع کا لمبا پتّا جو کولھو کی لاٹ سے بندھا رہتا ہے اور لاٹ کے ساتھ گھوم کر تلہن کو پلٹاتا رہتا ہے .
  • اناج کا وہ حصہ جو بھورجی بھوننے میں نکال لیتے ہیں ، بھنوائی .
  • ایک چیز کو دوسری چیز میں ٹھونسنا .
  • مٹھی بھر چیز جو بطور محصول چنگی بازار میں دیتے ہیں .
  • ۔ (ھ۔ نون غنّہ) مونث۔ ۱۔ایک چیز کو دوسری چیز میں ٹھونسنا۔ ۲۔اناج کا وہ حصہ جو بھورجی بھوننے میں نکال لیتے ہیں۔ ۳۔مٹّھی بھر چیز جو بطور محصول چنگی بازار میں دیتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

खोंची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमीन या मकान का किसी ओर निकला या बढ़ा हुआ कुछ अंश या भाग।
  • सेवकों अथवा भिखारियों को दिया जानेवाला अन्न।
  • किसान या दुकानदारों द्वारा अपने सेवादारों या मंगतों को दिया जाने वाला अनाज या कोई अन्य सामान
  • मकान के किसी ओर निकला हुआ अतिरिक्त हिस्सा, जो मकान में वास्तुदोष उत्पन्न करता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھونچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھونچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone