تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُون بَہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُون بَہا کے معانیدیکھیے
خُون بَہا کے اردو معانی
اسم
- جان کا معاوضہ، وہ نقدی جو مقتول کے وارث اس کے عوض میں لیں، (کنایتہ) بدلہ، قصّاص
شعر
پان کھا کر جو آئے مقتل میں
کیا شہیدوں کا خون بہا سمجھے
قتل بھی میں ہی کروں گا خود کو
اور پھر خون بہا بھی دوں گا
میں سیہ بخت جسے مار کے اپنوں نے جلیلؔ
غیر کو دوش دیا خون بہا کی خاطر
English meaning of KHuun-bahaa
Noun
- blood-money, compensation of murder or killer
ख़ून-बहा के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- बदला, क़िसास, क़त्ल का मुआवज़ा, जुर्माना, वो क्षतिपूर्ति जो क़त्ल किए गए उत्तराधिकारी को दी जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُون بَہا)
خُون بَہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔