تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُوبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُوبی کے معانیدیکھیے
خُوبی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خوبصورتی، حسن، اچھائی، عمدگی
- بھلائی، بہتری، فلاح
- وصف، خصوصیت، جوہر، گُن
- بڑائی، شرف، فوقیت
- معیار
شعر
حفاظت ہر کسی کی وہ بڑی خوبی سے کرتا ہے
ہوا بھی چلتی رہتی ہے دیا بھی جلتا رہتا ہے
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخود
رنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
ترا قد سرو سیں خوبی میں چڑھ ہے
لٹک سنبل سیتی زلفاں سیں بڑھ ہے
English meaning of KHuubii
Noun, Feminine
- beauty
- goodness, excellence
- well-being
- elegance, worth
- pleasantness
- merit, virtue
ख़ूबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छाई, गुण, सुन्दरता, विशेषता, अच्छापन, भलाई, उत्तमता, सुन्दरता, सौंदर्य, सज्जनता
خُوبی کے قافیہ الفاظ
خُوبی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُوبی)
خُوبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔