تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش خو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش خو کے معانیدیکھیے
خوش خو کے اردو معانی
صفت، واحد
- صاحب اخلاق، با مروت، مہذب، با سلیقہ
شعر
مرد خوش خو نہیں تو پھر کیا ہے
پھول میں بو نہیں تو پھر کیا ہے
شہر میں اور بھی ہوگا کوئی خوش خو تجھ سا
آخر کار تیرے زخموں نے بھرنا بھی تو ہے
گر صبح دم وہ خوش گلو خوش خو نکل پڑے
پھولوں کو چھوڑ چھاڑ کے خوشبو نکل پڑے
English meaning of KHush-KHuu
Adjective, Singular
- good natured, the one who have good behavior
ख़ुश-ख़ू के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अच्छे स्वभाव वाला, सत्प्रकृति, अच्छे अख्लाक़ वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش خو)
خوش خو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔