تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُرْفَہ" کے متعقلہ نتائج

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

قُلْفا

ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ، کلفہ، قلفہ، خرفہ

قُلْفی

دودھ ملائی وغیرہ كی برف جمانے كا سانچا، سانچے میں جمائی ہوئی برف

کُلْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ

قُلْفی كَرنا

(بٹیر بازی و مرغ بازی) پرندے كا اپنے حریف پرندے كی چون٘چ كے نیچے كاٹنا

قُلفِی جَمنا

دودھ وغیرہ كا قفلی میں پڑ كر برف كی وجہ سے منجمد ہونا، سخت سردی سے منجمد ہونا

قَلْفَہ

قُلْفی دار

قلفی والا ، جوڑ دار ؛ ڈھكنے والا ۔

قُلْفی دار ڈاٹ

(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔

قُلْفی دار پَرْنالا

(معماری) وہ پرنالا جس كے پانی كے نكاس كے لیے دیوار كے آثار میں بند نالی بنی ہو جسكی جگہ اب لوہے كا پرنالا لگایا جاتا ہے ۔

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

مَلائی کی قُلفی

رک : ملائی کی برف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُرْفَہ کے معانیدیکھیے

خُرْفَہ

KHurfaख़ुरफ़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: نباتیات سبزیاں پودا

خُرْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سُرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ
  • وہ میوہ جو درختوں سے چُنا جائے، موسم خزاں کا میوہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHurfa

Noun, Masculine

  • a plant of marshy areas, purslane, atriplex portulacoides, purslane, basella alba
  • gathered or plucked fruits, autumnal fruit

ख़ुरफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मशहूर साग जिसके पत्ते अंडाकार गोलाई लिए हुए मोटे हैं, शाख़ें हरी लालिमा लिए, तरी से भरी हुई और जल्द टूट जाने वाली होती हैं, इसके फूल सफेद और बीज काले रंग के होते हैं तरकारी के तौर पर खाने और दवाओं में भी काम आता है, पोई का साग
  • वो मेवा जो पेड़ों से चुना जाये, पतझड़ का मेवा

خُرْفَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُرْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُرْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone