تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوْراک" کے متعقلہ نتائج

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

کَعْبے

قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے

کَعْبَہ

مکعب عمارت جس کا طول، عرض اور بلندی مساوی ہو

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

کَعْبَہ رَو

کعبے کو جانے والا، کعبہ کا زائر یا سیّاح

کَعْبُک

رک: کابک، کبوتروں کا ڈربہ نیز پرندوں کا چھوٹا پنجرا.

کَعْبَۃ

رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.

کَعْبَین

دونوں ٹخنے یا دونوں ٹخنوں کی ہڈیاں.

کَعْبَۃُ اللّٰہ

خانۂ خدا، اللہ کا گھر، بیت اللہ جو مکے میں ہے

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کَعْبَتَین

دونوں ٹخنے

کَعْبَہ ڈھانا

مقدس مقام کو مسمار کرنا، دل توڑنا

کَعْبَہ مَقْصَد

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود.

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَعْبَہ نَشِین

مراد: اللہ تعالیٰ.

کَعْبَتَینا

کعبتین کھیلنے والا، جُواری.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

کَعْبَتَین کھیلْنا

پان٘سوں سے جوا کھیلنا

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

کعبہ کی قسم کھانا، کعبہ کو اپنی صداقت کا گواہ قرار دینا

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

کَعبَۂِ دِل

۔دل کا کعبہ سے استعارہ کرتے ہیں۔ ؎

کُعْبُرَہ

(لفظاً) گرہ، گانٹھ

کعبہ کو جانا

حج کیلئے جانا

کعبئہ مقصود

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود

کعبہ کو ڈھانا

اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوْراک کے معانیدیکھیے

خُوْراک

KHuraakख़ुराक

نیز : خوراک

اصل: فارسی

وزن : 121

مادہ: خورْدَن

موضوعات: کھانا مقدار

  • Roman
  • Urdu

خُوْراک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھانے پینے کا سامان، غذا، کھانا، کھاجا

    مثال نوکروں پر حکم کیا ایک آدمی کی خوراک کھانا اور ایک جام پانی دیا کرو

  • جانوروں کی اپنی اپنی مخصوص غذا
  • پودوں کی غذا، نباتات کی خوراک
  • سفر خرچ جو ملازمین یا دوسرے سرکاری کام انجام دینے والوں کو دیا جائے، بھتہ، گزارا، وظیفہ
  • مقررہ مقدار جو ایک دفعہ کھائی یا پی جائے (بیشتر دوا کے لیے مستعمل)
  • (مجازاً) روزانہ کی ڈانٹ ڈپٹ، معمول کے مطابق گالی گلوچ، حسب سابق طنز و تشنیع
  • (مجازاً) معلومات، راز کی بات، مشورہ

شعر

Urdu meaning of KHuraak

  • Roman
  • Urdu

  • khaane piine ka saamaan, Gizaa, khaanaa, khaajaa
  • jaanavro.n kii apnii apnii maKhsuus Gizaa
  • paudo.n kii Gizaa, nabaataat kii Khuraak
  • safar Kharch jo mulaazmiin ya duusre sarkaarii kaam anjaam dene vaalo.n ko diyaa jaaye, bhatta, guzaaraa, vaziifa
  • muqarrara miqdaar jo ek dafaa khaa.ii ya pii jaaye (beshatar davaa ke li.e mustaamal)
  • (majaazan) rozaana kii DaanT DapaT, maamuul ke mutaabiq gaalii gloch, hasab-e-saabiq tanz-o-tashniia
  • (majaazan) maaluumaat, raaz kii baat, mashvara

English meaning of KHuraak

Noun, Feminine

  • daily food intake, provisions eatables, rations, dosage, meal, diet

    Example Naukron par hukm kiya ek aadami ki khurak khana aur ek jaam pani diya karo

  • animal's specific food or diet
  • plants nutrition
  • one meal, one dose, (of medicine)
  • regulated allowance of food
  • (Metaphorically) information, investigation suggestion
  • ( Metaphorically) exchange of abuses, rebuke, scolding

ख़ुराक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भोजन की उतनी मात्रा जितनी एक बार अथवा एक दिन में खाई जाय, वह जो कुछ खाया जाय, खाद्य पदार्थ भोजन, भोजन, खाना, खाद्य, खाने की वस्तु, ग़िज़ा

    उदाहरण नौकरों पर हुक्म किया एक आदमी की ख़ूराक खाना और एक जाम पानी दिया करो

  • पशुओं का अपना विशेष पौष्टिक आहार
  • पौधों का पौष्टिक आहार, वानस्पतिक पौष्टिक आहार
  • यात्रा व्यय जो कर्मचारियों या दूसरे सरकारी कार्य अंजाम देने वालों को दिया जाये, भत्ता, गुज़ारा
  • वो निश्चित मात्रा जो एक बार में खाई जाए, बीमारी में ली जाने वाली दवा की मात्रा, (प्रायः दवा की निश्चित मात्रा)
  • (लाक्षणिक) दैनिक डाँट-डपट, सामान्य तौर पर दी जाने गालीगलौज, यथापूर्व व्यंग एवं आलोचना
  • ( मजाज़न) जानकारी, राज़ की बात, परामर्श

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَعْب

(ریاضی) علم حساب میں عدد کا تیسرا درجہ، گھن، جب کوئی عدد تین مرتبہ باہم ضرب کھاتا ہے، تو اس کا حاصل ضرب 'کعب' کہلاتا ہے یعنی کسی عدد کی تیسری قوّت یعنی کسی عدد کو اسی عدد سے دو بار تین سے ضرب دینے کا عمل، ۵x۵x۵ کا حاصل ۱۲۵پس یہ مجموعہ پانچ کا کعب ہوا

کَعْبے

قبلہ، بیت اللہ، مُربّع عمارت جو مکّہ میں ہے

کَعْبَہ

مکعب عمارت جس کا طول، عرض اور بلندی مساوی ہو

کَعْبی

(کشتی) ایک دان٘و جس میں حریف کو پیچھے آکر ایک ہاتھ سے حریف کی پشت کا جانگیا پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے داہنا یا بایاں موزہ پکڑ کر کھینچ لیتے ہیں.

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

کَعْبَہ رَو

کعبے کو جانے والا، کعبہ کا زائر یا سیّاح

کَعْبُک

رک: کابک، کبوتروں کا ڈربہ نیز پرندوں کا چھوٹا پنجرا.

کَعْبَۃ

رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.

کَعْبَین

دونوں ٹخنے یا دونوں ٹخنوں کی ہڈیاں.

کَعْبَۃُ اللّٰہ

خانۂ خدا، اللہ کا گھر، بیت اللہ جو مکے میں ہے

کَعْبی بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جس کی چھے مربع سطحیں ہوں، ایک خلیاتی پرت، خلیوں کا اسفنج نما مجموعہ جو پتوں اور گودے وغیرہ میں ہوتا ہے، اسفنجیہ (انگ: Parenchyma).

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کَعْبَتَین

دونوں ٹخنے

کَعْبَہ ڈھانا

مقدس مقام کو مسمار کرنا، دل توڑنا

کَعْبَہ مَقْصَد

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود.

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

کَعْبَہ نَشِین

مراد: اللہ تعالیٰ.

کَعْبَتَینا

کعبتین کھیلنے والا، جُواری.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

کَعْبَتَین کھیلْنا

پان٘سوں سے جوا کھیلنا

کَعْبَہ کی طَرَف ہاتھ اُٹھانا

کعبہ کی قسم کھانا، کعبہ کو اپنی صداقت کا گواہ قرار دینا

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

کَعبَۂِ دِل

۔دل کا کعبہ سے استعارہ کرتے ہیں۔ ؎

کُعْبُرَہ

(لفظاً) گرہ، گانٹھ

کعبہ کو جانا

حج کیلئے جانا

کعبئہ مقصود

اصل مقصد، اصل مدّعا، منزل مقصود

کعبہ کو ڈھانا

اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوْراک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوْراک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone