تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خنک موسم" کے متعقلہ نتائج

خُنک

سرد ٹھنڈا

خنک موسم

سردی کا موسم

خنک موسم

خُنُکیٔ چَشم

آنکھوں کی ٹھنڈک ، جسے دیکھ کر دل کو خوشی ہو .

کَھنَک

۱. دھات کے برتن وغیرہ کے ٹکرانے کی آواز ؛ روپے کی باج یا پرکھنے کی آواز ، مٹّی یا کان٘چ کے ثابت برتن کی آواز.

کھونو کھوؤُ

فضول خرچ

خَناقْ

خَنِیق

خَنق

خِناق

وہ رسی جس سے گلے میں ڈال کر پھانسی دیتے ہیں

خانِق

گلا گھونْٹنے والا

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

کھانک

کھودنے والا، کانکن

خَنْق

گلا گھوں٘ٹنے یا گلا داب کر مار ڈالنے کا عمل

خَنّاق

پھانسی دینے والا شخص ، جلاَد

کھانڑ

کھانڈ

بادِ خُنُک

ٹھنڈی ہوا

دِل خُنُک ہونا

راحت پانا، خوش ہونا

بازار خُنُک ہونا

بازار ٹھنڈا ہونا، رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

کَہْنے کو

بظاہر، دیکھنے میں برائے نام، قول کی حد تک، عرفِ عام میں مشہور، محض نام کا، نام کو

کَہْنے کا

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کَہْنے کے

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

سِینَہ خُنُک ہونا

دل خوش ہونا ، تسلّی ہونا .

کَہِیں کی

رک : کہیں کا جس کی یہ تانیث ہے.

کہاں کی

کہاں کا کی تانیث، کیسی، تراکیب میں مستعمل

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

کہیں کا

بہت زیادہ، اوّل نمبرکا، پرلے درجے کا، بہت بڑا (بطور طنز و تحقیر اور ہلکی سی تنبیہ)

خُناقِ وَبائی

مرض خناق کی ایک شدید متعدی قسم جس میں تالو حلق اور حنجرہ کے اندر ورم ہو کر ایک کاذب جگلی پہیدا ہوجاتی ہے اور مریض نہایت کمزور ہو جاتا ہے اس مرض کا باعث ایک خرد بینی کیڑا ہے جس کو جرثومہ خناق و بائی کہتے ہیں

کَھنَک دار

مترنّم، خوش آئند، جھنکار رکھنے والا

خانِقُ الْفَہْد

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

خانِقُ الْفَہُود

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

خُنْک دِل

سرد مزاج ، افسردہ ، خاطر .

خُنْک رُوئی

دوستی وغیرہ کا پاس ولحاظ نہ ہونے کی کیفیت کیایت ، بے فروتی ، بے اعتنائی .

خُنْک نابِیدگی

(حیاتیات) اگر جرائیم کو خوناب میں ملا کر تیزی سے منجمد کردیا جائے اور پھر خلا میں ان کو تیزی سے خشکایا جائے تو اس عمل کو خنک نابیدگی کہا جاتا ہے .

خُنْک ساز

ٹھنڈا کرنے والا ، ریفریجریڑ .

خُنْک چَشْم

خوش ، مسرور .

خانِقُ الْکَلب

ایک زہریلی گھاس کی قسم کی بوٹی جس کی شاخیں پتلی، لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں اور ان سے سخت بدبو آتی ہے، چپکتی ہوئی رطوبت نکلتی ہے، کتْا اسے کھاتے ہی خناق پیدا ہو کر مرجاتا ہے

کَھنکْڑی

بیسن کی تلی ہوئی کراری ٹکیا، جو بہت چٹ پٹی ہوتی ہے، ایک قسم کا پاپڑ

کھینکْڑا

رک : کیکڑا.

خُناقِ کَلْبی

مرض خناق کی وہ قسم جس میں حلق و حنجرہ کے اندرونی عضلات متورم ہو جاتے ہیں اس میںن مریض کی زبان کتّوں کی طرح منھ سے نکل آتی ہے

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

۔(کنایۃً) دلفریب آواز۔ ؎

کَھنَکْتی ہُوئی آواز

وہ آواز جس میں گھونگھرو بجنے کا تاثر ہو ، کھنک دار آواز ، خوش آئند آواز.

خُون کَڑھائی

لہو کشیدگی ؛ (مجازاً) بے دریغ پیسے کی وصولی ۔

کھانکَڑ

سُوکھا ہوا ، مُرجھایا ہوا ؛ (مجازاً) کمزور ، ناتواں ، کھنکھڑ .

کَھنکَڑ

بالکل خشک، جیسے: کئی روز کی سوکھی ہوئی (روٹی وغیرہ)

کَھنْکَھڑ

جو چیز خشک ہوکر سخت ہوجائے، مرجھایا ہوا

خُناقی حَرارَہ پَیما

(میکانیات) وہ آلہ جس کے ذریعہ بھاپ کی خشکی صحیح اور آسان طور پر عملاً معلوم کی جاتی ہے

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

خانَخَواہ

رک : خواہ مخواہ .

خُون کا فَوّارَہ

خون کا تیزی سے دھار کی شکل میں بہنا ۔

خُون خَرابا پَڑْنا

جھگڑا ہونا ، جنگ ، خونریزی ، مار دھاڑ واقع ہونا ۔

خُون کا دَباو

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

خانَۂ خانَہ دَرْد پَرْدے پَرْدے شَرْم

پوشیدہ تکلیف دہ حالات .

خُون خُشک کَرنا

توانائی صرف کرنا ، کوشش کرنا ۔

خُون خواہ

قتل کا قصاص طلب کرنے والا، قصاص لینے والا، بدلہ لینے والا

خُون کی گَرْدِش

دوران خون، لہو کا جسم انسانی میں ایک مقررہ نظام کے ساتھ رواں رہنا

کَھنکاؤ

کہنےکو ننھی کھا جاوے دھنی

دیکھنے میں ذرا سی اور کھائے بہت

خانَہ خواہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خنک موسم کے معانیدیکھیے

خنک موسم

KHunuk-e-mausamख़ुनुक-ए-मौसम

وزن : 11222

English meaning of KHunuk-e-mausam

  • cold weather

ख़ुनुक-ए-मौसम के हिंदी अर्थ

  • ठंड का मौसम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خنک موسم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خنک موسم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone