تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنّاق" کے متعقلہ نتائج

خَنّاق

پھانسی دینے والا شخص ، جلاَد

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنّاق کے معانیدیکھیے

خَنّاق

KHannaaqख़न्नाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَنَقَ

خَنّاق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھانسی دینے والا شخص ، جلاَد

اسم، مذکر

  • بھاپ کا راستہ بند کرنے کا عمل یا کیفیت، گلے کے غدروں کے متوؤرم ہو جانے کی بیماری جس کی وجہ سے سانس لینے اور کھانے پینے میں تکلیف ہوتی ہے، گلے کی ایک بیماری کا نام، گلے کی وہ رگ جس کے دبنے سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے، گلا گھونٹ، دل کی دھڑکن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHannaaq

Noun, Masculine

  • hangman, executioner

Noun, Masculine

  • diphtheria, suffocation, strangulation, an acute, highly contagious bacterial disease causing inflammation of the mucous membranes, formation of a false membrane in the throat that hinders breathing and swallowing, and potentially fatal heart and nerve damage by a bacterial toxin in the blood.

ख़न्नाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोहिणी, गलाघोंट, भाप का रास्ता बंद करने की क्रिया या अवस्था, गले में सूजन हो जाने की बीमारी जिसके कारण सांस लेने और खाने-पीने अदि में तकलीफ़ होती है, गर्दन की एक बीमारी का नाम, गर्दन की वो नाड़ी जिसके दबने से सांस में दिक्क़त होती होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone