تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُفْتَہ سِپور" کے متعقلہ نتائج

خُفْتَہ سِپور

(نباتات) بعض اوقات خلیے کا تمام پروٹو پلازم خلیاتی دیواروں سے قدرے ہٹ کر گول شکل اختیار کر لیتا ہے اس کے گرد اپنی ایک علیحدہ موٹی دیوار بن جاتی ہے ان کو پنو سپور یا خفتہ سپور کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُفْتَہ سِپور کے معانیدیکھیے

خُفْتَہ سِپور

KHufta-siporख़ुफ़्ता-सिपोर

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

خُفْتَہ سِپور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتات) بعض اوقات خلیے کا تمام پروٹو پلازم خلیاتی دیواروں سے قدرے ہٹ کر گول شکل اختیار کر لیتا ہے اس کے گرد اپنی ایک علیحدہ موٹی دیوار بن جاتی ہے ان کو پنو سپور یا خفتہ سپور کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of KHufta-sipor

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaataat) baaaz auqaat Khalii.e ka tamaam proToplaazam khiliyaatii diivaaro.n se qadre hiT kar gol shakl iKhatiyaar kar letaa hai is ke gard apnii ek alaihdaa moTii diivaar bin jaatii hai in ko puNo sapor ya Khuftaa sapor kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُفْتَہ سِپور

(نباتات) بعض اوقات خلیے کا تمام پروٹو پلازم خلیاتی دیواروں سے قدرے ہٹ کر گول شکل اختیار کر لیتا ہے اس کے گرد اپنی ایک علیحدہ موٹی دیوار بن جاتی ہے ان کو پنو سپور یا خفتہ سپور کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُفْتَہ سِپور)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُفْتَہ سِپور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone