تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا داد" کے متعقلہ نتائج

خُدا داد

وہ چیز جو خدا نے بخشی ہو اور اس میں دوسرے کا دخل نہ ہو، منجانب اللہ، وہبی، فطری، عطیۂ الٰہی

طَبْعِ خُدا داد

فطری صلاحیت، وہی ذہانیت، پیدائشی طباعی

نِعمَتِ خُدا داد

اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ، انعام من جانب اللہ ۔

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

طَبِیعَت خُدا داد پائی ہے

ایسا ذہن پایا ہے جو نئے اور ابوکھے مضمون پیدا کرتا ہے

صَبْر کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کرنے والوں کا خداہی انصاف کرتا ہے

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

حُسْنِ خُدا داد

قدرتی خُوبصورتی، اصلی حسن، پیدائشی حُسن

فَتْحِ خُدا داد

خدا کی دی ہوئی فتح و کامرانی ، وہ کامیابی جو منجانب اللہ ہو.

مَملَکَتِ خُدا داد

خدا کی دی ہوئی مملکت، اللہ کا بخشا ہوا ملک، مراد : ملک پاکستان جو ۱۴ اگست ۱۹۴۷ء کو ہندوستان کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا

صَبْر کی داد خُدا دے گا

صبر کرنے والوں کا خداہی انصاف کرتا ہے

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے ، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے ، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے.

مَملُکَت خُدا دادِ پاکِستان

پاکستان جسے خدا کی عطا کردہ مملکت سمجھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا داد کے معانیدیکھیے

خُدا داد

KHudaadaadख़ुदादाद

اصل: فارسی

خُدا داد کے اردو معانی

صفت

  • وہ چیز جو خدا نے بخشی ہو اور اس میں دوسرے کا دخل نہ ہو، منجانب اللہ، وہبی، فطری، عطیۂ الٰہی
  • ریاست جس پر ٹیپو سلطان حکومت کرتا تھا، سلطنت خداداد

شعر

English meaning of KHudaadaad

Adjective

  • Given of God, granted by God, (hence) natural
  • the name of state ruled by Tipu Sultan

ख़ुदादाद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुदा का दिया हुआ, ईश्वरदत्त, जो परिश्रम और प्रयास से न प्राप्त हो बल्कि ईश्वर की कृपा से मिले
  • रियासत जिस पर टीपू सुलतान शासन करता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا داد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا داد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words