تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
خُدا رَسِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ جسے اللہ کی معرفت حاصل ہو، عارف باللہ، باخدا، اللہ والا
شعر
خدا رسیدہ سہی لاکھ برگزیدہ سہی
جو آدمی کو نہ سمجھے وہ آدمی کیا ہے
English meaning of KHudaa-rasiida
Adjective
- one sent to/by God, one who has attained closeness to God, holy, godly, pious, virtuous
ख़ुदा-रसीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो व्यक्ति जिसे खुदा की पहचान हासिल हो, आरिफ़, बाख़ुदा, अल्लाह वाला, धार्मिक व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا رَسِیدَہ)
خُدا رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔